تُونے سرزمین کا حق ادا کر دی
ہم تو قرضدار ہیں سرزمین کے
یہ سرزمین شہدا کے لہو سے گلزار ھونگے
یہ بلند چٹانیں سرسبز وادیاں گواہی دینگے
تیرے بے باک قربانیوں نے قابض کا جینا حرام کیا
نسل درنسل شہداء کا یہ کاروان چلتا رہے گا
تُو عاشق تھے سرزمین کے
سرزمین کی عشق سے تونے شہادت نوش کی
مند اسنائپر سے ایک فوجی اہلکار کو ہلاک کیا ہے،بی ایل ایف
بلوچستان لبریشن فرنٹ کے ترجمان میجر گہرام بلوچ نے ضلع کیچ کے علاقے مند میں ایک فوجی اہلکار کے ہلاکت کی ذمہ داری قبول کرتے ہوئےکہا کہ سولہ اکتوبر کی شام ضلع کیچ میں مند دوکوپ کی چوکی پر سرمچاروں نے اسنائپر رائفل سے قابض فوج