Your trusted source for the latest news, updates, culture, and stories from Balochistan. Covering current affairs, development, history, and regional insights.
آپریشن ردالفتنہ 3 | مستونگ
مستونگ میں سیکیورٹی فورسز کی خوارج کے خلاف انٹیلیجنس بیسڈ کارروائی، کواڈ کاپٹر اسٹرائیک کے ذریعے 5 خوارج ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود برآمد۔ دہشت گرد نیٹ ورکس کے مکمل خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی۔
Beyond Propaganda: BLA’s “Doctrine” Exposed
Fitna al-Hindustan presents violence as “modern guerrilla warfare,” while its focus on weapons, secrecy, indoctrination and psychological warfare reveals a blueprint for sustaining terrorism.
#BLAExposed#Terrorism
@Baloch_journal This is why the BLA narrative cannot be viewed in isolation. The UNMT findings point to links with other militant networks, showing a broader regional terrorism ecosystem rather than a purely local insurgency.
🟦 کوئٹہ سے تفتان جانے والی کوچ کو احمد وال کے مقام پر حادثہ پیش آیا۔
خوش قسمتی سے حادثے میں تمام مسافر محفوظ رہے۔ الحمدللہ، کوئی جانی نقصان رپورٹ نہیں ہوا۔
UNMT’s 38th Report exposes BLA’s wider terrorist linkages: shared logistical facilitation with ISKP and training alongside TTP by Al-Qaida trainers in Afghanistan. The “purely local” narrative is increasingly difficult to sustain.
کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کی خواتین اراکین نے نوشکی میں فائزہ اور بی بی حنیفہ کے قتل کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا کہ خواتین کو نشانہ بنانا کھلی دہشت گردی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسے واقعات ثابت کرتے ہیں کہ فتنہ الہندوستان کی نام نہاد جنگ دراصل معصوم شہریوں کے خلاف دہشت گردی ہے۔ 🇵🇰
🇵🇰 حب کے زہری فارم ہاؤس میں یومِ آزادی کی شاندار تقریب، ڈاکٹر ثمینہ ممتاز زہری کی خصوصی شرکت۔
شہریوں نے سبز ہلالی پرچموں، ملی نغموں اور قومی جذبے کے ساتھ جشنِ آزادی منایا۔ معروف بلوچی فنکار اختر چنال کے ملی نغموں نے تقریب کا جوش مزید بڑھا دیا۔ 🇵🇰❤️
یہ فرق BLA کی نظریاتی سمت اور اس کے مبینہ بیرونی روابط پر سنجیدہ سوال اٹھاتا ہے۔ آخر BLA کس کے ایجنڈے کے لیے لڑ رہی ہے اور قیمت بلوچستان کے عوام کیوں ادا کریں؟ 🇵🇰
2/2
بلوچ لبریشن آرمی (BLA) کے پرچم کی علامتیں بہت کچھ کہتی ہیں۔ خانِ قلات، خاران، لسبیلہ اور مکران کے تاریخی پرچموں میں سرخ و سبز کے ساتھ ہلال اور ستارہ موجود تھے، مگر BLA کے پرچم سے ہلال غائب ہے۔
#BLA#Balochistan#BLAflag
1/2
🇵🇰 یومِ آزادی کیچ
14 اگست 2026 کو ڈپٹی کمشنر آفس کیچ میں پرچم کشائی کی پروقار تقریب منعقد ہوئی، جس کے بعد کیک کاٹا گیا اور شاندار ریلی نکالی گئی۔ تقریب میں ایم این اے ملک شاہ، ڈسٹرکٹ چیئرمین میر عثمان، ایم پی ایز اصغر رند اور ظہور بلیدی سمیت معززین اور سیاسی شخصیات نے شرکت کی۔