جبری گمشدگی کے بعد سب زیادہ اور خطرناک ترین کام جو آسانی سے بلوچستان میں ہورہاہے وہ منشیات کا کاروبار ہے۔
بلوچستان کے اندرونی علاقوں میں تقریباً ہر تیسر گھر شیشا، کرسٹل، آئیس اور تریاک جیسے جان لیوہ نشے میں مبتلا ہے۔
#WeWantADrugFreeBalochistan#SaveBalochYouth
Asif Baloch who is a student of FSC, has been enforcedly dissapeared at 4 o'clock from his own home in Hub. Since 2 days he is in pakistani torture cells.
#ReleaseAsifBaloch