یہ راستہ کھٹن ہے، مشکلات سے بھری ہے لیکن تنِ تنہا و نہتے بن کر جسطرح تم دونوں بہنیں حوصلہ دکھا رہی ہیں یقیناََ یہی خواب شاہینہ کا تھا، سانس کے آخری لمحے تک ہمت نہ ہاریں، تب تک وہ سفاک مسترد شدہ معاشرتی جانور محراب گچکی کو انصاف کے کٹہرے میں نہ لایا جاسکے.
Struggle till victory
تربت میںشاید پدرسری کی روایات اس قدر مستحکم ہیں کہ انتظامیہ ایک سال تک محراب گچکی کو گرفتار نہیں کرسکا.لیکن شھید شاھینہ کو انصاف دلانے تک ہم چاروں بہنیں چپ نہیں بیٹھے گیں.
#JusticeForShaheenaShaheen#ShaheenaShaheenNeedsJustice
شہید شاہینہ شاہین جو ایک نامور باصلاحیت فنکار تھیں،جنہوں نے بلوچ معاشرے میں خواتین کو بااختیار اور باصلاحیت بنانے کے لیے معاشرے میں نام نہاد مذہبی اور ثقافتی روایات کا مقابلہ کی تھی، ان کو انہی نام نہاد غیرتمند اور بااثر لوگوں کے ہاتھوں شہید کردیا گیا۔
#JusticeForShaheenaShaheen
Its One Year Completed but The Family Of Shaheena Shaheen Still Waiting For Justice. and Police Still Not Arrested The Killer Mehrab gichki.
Today The Family Of Shaheena Shaheen Held A Protest Camp In Turbat.
#JusticeForShaheenaShaheen#ShaheenaShaheenNeedsJustice
میری بہن کو اس کہ شوہر محراب گچکی نے قتل کرکے روپوش ہوگیا ہے۔ پولیس قاتل پکڑنے میں بری طرح ناکام ہے۔ ہم ایک سال سے در در کی ٹھوکریں کھارہے ہیں لیکن حکومت وقت کے حکمرانوں کے کانوں میں جوں تک نہیں رینگتی۔
#ShaheenaShaheenNeedsJustice#JusticeForShaheenaShaheen