جو ابھی پیٹرول کی قیمتوں میں 27 روپے اضافہ ہوا ہے یہ عالمی مارکیٹ میں قیمتوں کے بڑھنے کی وجہ سے نہیں کیا گیا یہ شہباز شریف نے لیوی 80 روپے سے بڑھا کر 107 روپے کر دی ہے کیونکہ ریونیو میں شاڑٹ فال آ رہا تھا جو کہ FBR کی ناکامی ہے جنہیں مراعات اور گاڑیاں لے کر دی گئیں ہیں
اسد طور
فل ویڈیو، اسحاق ڈار گرنے کے بعد کھڑے ہوئے، بال ٹھیک کئے اور مصر کے وزیر خارجہ کے ساتھ فوٹو سیشن کرایا، Stay strong، گرتے ہیں شہ سوار ہی میدان جنگ میں۔۔!!
پاکستانیوں یہ قبضہ گروپ صرف آپکے ساتھ ہی ظلم نہیں کرتا
ان میں اگر کوئی ایماندار خوددار نکل آئے سنئیے اسکے ساتھ کیا کرتے ہیں😥
اسکا جرم صرف پٹرول کی دلالی پکڑنا تھا۔ ڈی جی کور کمانڈر سب ملوث ۔
انعام کے طور پر کور کمانڈر وائس چیف آف سٹاف بھی بنا۔
وقار ملک نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کر کہا
کہ عمران خان کی حکومت اسٹیبلشمنٹ نے گرائی، ارشد شریف کو دھمکی اور پرچے اسٹیبلشمنٹ نے کیا ، عمران خان کو ہائی کورٹ سے اسٹیبلشمنٹ نے اغوا کیا ، اور 8 فروری کو اسٹیبلشمنٹ نے عمران خان کا مینڈیٹ چھینا