Deeply saddened to hear about the passing of the husband of Madam @zobaida_jalal . My heartfelt condolences to her and the entire bereaved family .May Allah (SWT) grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous, and bless the family with patience. Ameen..
Deeply saddened to hear about the passing of the husband of Madam @zobaida_jalal . My heartfelt condolences to her and the entire bereaved family .May Allah (SWT) grant the departed soul the highest place in Jannat-ul-Firdous, and bless the family with patience. Ameen
🚨🚨بڑی خبر ہر طرف پھیلا دو
یہ جو یورپی یونین میں عمران کے بیٹوں کے ساتھ گیا اور کہا میں عمران کی فیملی ہوں اور پاکستان کا جی ایس ٹی سٹیٹس روکو پاکستان میں کوئی پیسہ نہی جانا چاہیے یہ کوئی عام بندہ نہی یہ ڈاکٹر عثمان خان ہے یہ علیمہ کا دیور ہے یہ علیمہ کے شوہر سہیل خان کا سگا بھائی ہے تصویر میں یہ علیمہ کے شوہر کے ساتھ کھڑا ہے عادل راجہ کو لندن سیٹل کروانے کی ذمہ دارئ عمران نے اسے دی تھی عادل راجہ کا لندن میں پہلا سپانسر بھی یہ تھا اس طرح یہ خاندان مل کر پاکستان کی جڑیں کاٹ رہا ہے
اسے ہر جگہ شئیر کیجئے تاکہ لوگ اصلیت جان سکیں اور سہولت کار بھی شرمندہ ہوں
سرحد پار سے حملوں کا جواب صرف گولی سے نہیں بھرپورعزم سے بھی دیاگیاہے۔ پاکستان نے ایک بار پھر واضح کر دیا ہے کہ اپنی سرزمین اور شہریوں کے تحفظ پر کوئی سمجھوتہ نہیں۔مصدقہ عسکری ذرائع کے مطابق حالیہ سرحدی جھڑپوں میں 200 سے زائد طالبان جنگجو ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔یہ کارروائی دہشتگردی کے خلاف جنگ میں ایک مضبوط پیغام ہے — پاکستان امن چاہتا ہے، لیکن امن کی قیمت اپنی خودمختاری پر سمجھوتہ نہیں۔ 🇵🇰
#Pakistan #Taliban #BorderClashes #PakistanZindabad #SecurityForces
Congratulations to our beloved nation on 78 years of Independence!
Today, we celebrate not only our freedom, but also the unbreakable spirit, resilience, and pride that keep our nation shining on every front.
Pakistan Zindabad! 🇵🇰
#PakistanHameshaZindabad
خدا کرے میری ارض پاک پر اترے
وہ فصلِ گل جسے اندیشہء زوال نہ ہو
یہاں جو پھول کھلے وہ کِھلا رہے برسوں
یہاں خزاں کو گزرنے کی بھی مجال نہ ہو
#IndependenceDay