آپ کو ہر بلوچ مہروانی بہادری حوصلہ
وفاداری مخلصی اور وطن کیلے قربانی دینے والوں میں سر فہرست رکھے گا
اللہ آپ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے آپ آخر تک ڈٹے رہے نہیں ٹوٹے💖
۔ گوریلہ جنگ میں سب سے بڑی طاقت عوام کی حمایت ہوتی ہے، اور سب سے بڑی کمزوری اس حمایت کا ختم ہوجانا۔ اس لیئے ہتھیار کا اخلاقی استعمال محض ایک اصول نہیں بلکہ ایک تزویراتی ضرورت ہے۔ کہ اس کی ایک غلط حرکت دشمن کے سو پروپیگنڈوں سے زیادہ نقصان پہنچا سکتی ہے۔
کماش بشیر زیب
#Madii
یہ ایک failed state کی ابتدائی علامت ہے کہ شہری اپنی جان و مال کے تحفظ کے لیے خود ہتھیار اٹھانے پر مجبور ہو جائیں۔ بظاہر پاکستان ایک مضبوط functional ریاست ہے جہاں شہریوں کا تحفظ، قانون کی عمل داری اور امن و امان برقرار رکھنا ریاست کی ذمہ داری ہے۔ فوج، فرنٹیئر کور، پولیس اور کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ کی موجودگی کے باوجود اگر شہری اپنے جان و مال کی حفاظت کیلیے خود ہتھیار اٹھا رہے ہیں تو سوال یہ ہے کہ ریاست اپنی بنیادی ذمہ داری کہاں ادا کر رہی ہے؟
اگر ماہ رنگ بلوچ نہ آتی یہاں پر، وہ عوام کو حقائق نہ بتاتی تو ہمیں بھی یہی لگتا کہ وہاں پر تو دہشت گرد ہیں وہاں کے عورتیں اور بچے بھی دہشت ہیں، کوئی بھی اس ڈر سے نہیں بولتا ہے، کہ ابھی ڈالا ائے گا اٹھا کے لے کے جائے گا، کیوں ڈالا اٹھا کے لے جائے گا؟
ہماری پاکستان کی کمیونٹی انڈیا کے بچوں کو سپورٹ کرتی ہے لیکن ہمیں یہاں بولنے کی آزادی نہیں ہے۔ کشمیری بہن کی فریاد!
@MahrangBaloch_@NadiaBaloch99