رات گئے سی ٹی ڈی اور پولیس کا صدیق گوٹھ میں چھاپہ صادق ولدء مراد کو بنا کسی وارنٹ کے اپنے ساتھ لے گئے ہیں آپ سب دوستوں سے التجا ہے اپنی آواز بلند کریں
#Releasesadiqbaloch#byc@SammiBaluch
ڈاکٹر مہرانگ بلوچ، بیبو بلوچ اور گلزادی بلوچ – یہ وہ بہادر بیٹیاں ہیں جنہیں سچ بولنے کی سزا دی گئی۔
ان کا جرم صرف اتنا ہے کہ وہ اپنے لوگوں کے دکھ درد کی آواز بنیں۔
ہم ان کی رہائی کا مطالبہ کرتے ہیں!
#بلوچستان#FreeBalochWomen#HumanRights#ReleaseBYCLeaders