What’s happening in palestine isn’t getting any media coverage. gaza is being under attack with over hundreds of air strikes and israel army are making tiktok videos of how proud they are for killing palestinian. keep them in your prayers and spread awareness #GazzaUnderAttack
اگر ہم روزانہ گھنٹوں موبائل کو وقت دے رہے،کاروبار کو دے رہے،سیاست کو دے دہے،گیمز کو دے رہے،مگر قرآن کی ایک آیت کا مطالعہ نہیں کر پا رہے تو سمجھیں ہماری روح کمزور ہے۔
قرآن کو روزانہ دس منٹ ہی سہی دے دیا کریں یہ قبر میں آپ کی ساتھی ہو گی!
مجھے لگتا ہے، میرے سے عزت افزائی کروانے کے بعد تم بوکھلا گئے ہو۔ نواز شریف، شہباز شریف، مریم نواز، حمزہ شہباز کے علاوہ نہ کوئی کام ہے نہ کوئی بات آتی ہے۔
Coffee in a flask has gotten you confused. You need therapy
@DrZAQ11 شرم نام کی چیز اس عمر میں بھی نہیں آئی آپ میں، اس میں انصار عباسی کا کیا قصور ہے، تم بھی کوئی دیسی لبرل لگتے ہو۔۔۔۔
یہ تصویر بھی انڈیا کی ہے، کراپ کر کے لگا دی
دل چاہتا ہے کہ دوبارہ جنم لوں،سادہ ساBAکروں3rd ڈویژن کے ساتھ،پھرکسی تھکی ہوئی یونیورسٹی سےLLB کروں.
پھرتقریباًدس سال بعدچیف جسٹس بن کرڈاکٹرز،انجینئیرز،سائنسدانوں اورشماریات وغیرہ والوں کو لائن میں کھڑاکرکے ان کی قابلیت پوچھوں😅
نوٹ:یہ میرا ذاتی خواب ہے عدلیہ پریشان نہ ہو 🙏
تم ابھی بھی باز آ جاو، تمہاری بد تمیزی اور بکواس اب نہیں چلنے دیں گے۔ بہت ہو گیا۔تم زبان درازی کرو تو سہی، تمہاری ناک سے لکیریں نہ نکلوائیں تو نام بدل دینا۔ اینٹ کا جواب پتھر ہو گا، نہ سیاست کا علم نہ جمہوریت کا پتہ، خوشامد اور گالیوں کی بدولت آج سیاست کر رہے ہو
I will sort u out
آج امپوریم جاناہواتوسوچاکچھ لکھ دوں۔
باحجاب بچیوں،عورتوں کی حوصلہ افزائی کریں،انہیں سراہیں،جہاں نظرآئیں دعاکریں اللہ انہیں استقامت دے،آج کل کےماحول میں یہ وہ ہیں جوروزشیطان سےلڑتی ہیں
بچپن سےبیٹیوں کوفل سلیوفراکس،دوپٹہ پہناکرباہرنکالیں تاکہ بڑےہوکرمکمل حجاب میں گھٹن محسوس نہ ہو!
A frightened face turned into a smiling face...
This is how a police officer should be, who always make the public feel that if they are approaching to police then they must be feel like they are safe and sound.
Well-done DPO Lodhran @RaufQaisrani8 sb. ❤
مثبت سوچ ایک ایسی عطا ہے جس کا اثر طلوع آفتاب کی طرح پھیلتاہے لیکن غروب آفتاب کی طرح ڈھلتا نہیں۔ ایک ایسے نعمت ہے جس کو مل جاۓ اسے ذہنی سکون کی تلاش نہیں رہتی ۔ ایک ایسی راحت ہے جس کا احساس زندگی کو معنویت دیتا ہے۔ مثبت سوچ ایک چشمے کی طرح ہے جو صرف انسانوں میں اچھائیاں دیکھاتاہے