سر سبز و شاداب میرا #بلوچستان
(ایف ڈبلیو او) نے بلوچستان کے ضلع چاغی کے علاقے دشتِ کین میں 35 کروڑ ٹن تانبے کے وسیع ذخائر کی نشاندہی کا اعلان کیا ہے۔ معدنیات کے شعبے میں اس اہم پیش رفت سے خطے میں معاشی ترقی اور سرمایہ کاری کے نئے مواقع پیدا ہونے کی توقع ہے۔
#BalochistanConnect
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
وہ رب رحیم
جو دلوں کے حال جانتا ہے
جو خاموش آہوں کوسنتا ہے
جو ٹوٹے دلوں کا سہارا ہے
جو بےآواز دعائیں قبول فرماتا ہے
اللہ آپ پراپنا خاص کرم فرمائے
دل کی ہر ادھوری خواہش پوری کرے غموں کو خوشیوں میں بدل دے
آنکھوں کو اشک مسرت عطا کرے
آمین
#قومی_زبان
دالبندین سے اہم خبر
سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں فتنہ الہندستان کے 3 ضمیر فروش اسلحے سمت گرفتار
یہ اسلحہ بلوچستان میں فورسز کے خلاف استعمال ہونا تھا
#بلوچستان#balochileaks#Balochistan
اور خواتین کی جبری ق رب ان ی اور نفسیاتی استحصال کو چھپانے کی کوشش ہے۔
حقیقت یہ ہے کہ بلوچستان کی باہمت بیٹیاں اور مائیں ک ل ا ش ن ک وف اور خ ود ک ش ج ی ک ٹ س کو مسترد کر کے ڈاکٹرز، انجینئرز، سی ایس ایس افسران اور کھلاڑی بن کر ملک و قوم کا نام روشن کر رہی ہیں۔
2/2
"میر یار بلوچ" نامی پروپیگنڈا اکاؤنٹ بلوچ خواتین کے استحصال اور دہشتگردی کو رومانوی رنگ دینے کی ایک اور ویڈیو سامنے آئی ہے۔ مبصرین کے مطابق خواتین کو "مورچوں اور انقلاب" کے نام پر آگے کرنے کا بیانیہ دراصل کالعدم بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ہاتھوں معصوم طالب علموں اور
1/2
👇
فتنہ الہندوستان کالعدم تنظیموں کے تربیت یافتہ سہولت کار معصوم بلوچ خواتین کو ہنی ٹریپ کے ذریعے گمراہ کرکے پہاڑوں پر لے جاتے ہیں، وہاں ان کی نازیبا ویڈیوز بناتے ہیں اور پھر بلیک میلنگ کے ذریعے انہیں دہشت گرد حملوں پر مجبور کرتے ہیں۔
#بلوچ_خواتین_کا_استعمال_بند_کرو#BLAForcingWomen
سکیورٹی فورسز نے فتنہ الہندستان کے آلاکاروں کی ایک اور کوشش ناکام بنادی، جب سکیورٹی فورسز کا سامنا کرنا مہنگا پڑگیا تو پتلون گیلی کر کے بھاگ گئے
جیو پاک فوج
#VictoryDay#بلوچستان
بلوچستان کے پسماندہ علاقوں میں سہولیات کا فقدان ختم کرنے اور مقامی لوگوں کو خوش آراستہ بنانے کے لئے ایف سی بلوچستان کی کوششوں کو مقامی لوگوں سے بھرپور پزیرائی ملی، مزید سنیں اس ویڈیو میں
#BLA کا انسانیت دشمن درندہ حمد اللّٰہ چاغی میں سکیورٹی فورسز کے ہاتھوں جہنم واصل ، مذکورہ کئی ملک دشمن کاروائیوں میں ملوث تھا اس فتنے کے خاتمے پر لوگوں نے سکون کی سانس لی ۔ شکریہ افواجِ پاکستان
#بلوچستان#پاکستان_کی_کہانی#pakistannews
بلوچستان کے نوجوانوں کے لئے بیرون ملک ملازمت کا سنہری موقع
نوجوانوں کے لئے اوورسیز ایمپلائمنٹ ٹیسٹ کا انعقاد کیا گیا جس میں 462 نوجوانوں نے شرکت کی جو ایک خوش آئند عمل ہے
#بلوچستان_کے_امن_کیلئے_متحد#بلوچستان_پاکستان_کے_ساتھ
شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کے دن کی مناسبت سے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج دالبندین میں پروگرام منعقد ہوا جس میں آئی جی ایف سی ویسٹ بلوچستان نے بھی شرکت کی ۔ فوج و عوام مل کر بنائیں گے خوشحالی پاکستان
#اقبال_کا_شاہین_سپہ_سالار#اقبال_ڈے
قبیلے چھوڑ کر بلوچ بنو ۔۔۔
بلوچ اتحاد زندگ بات
بلوچی وبراہوی ہمارا زبان ہے۔۔
بلوچ ہماری قوم ہے
بلوچستان ہمارا وطن ہے۔۔اپنی شناخت اور زبان وثقافت پر فخر کرو چاہیے دنیا کے کسی بھی حصے میں آباد ہیں اور کوئی بھی زبان بولتے ہیں وہ بلوچ ہیں۔۔وطن بلوچستان
#بلوچستان