چادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا، اہل خانہ کو زد و کوب کیا گیا لیکن تمام تر گھناؤنے اقدامات کے باوجود حافظ سعد حسین رضوی کے پائے استقامت میں ذرا برابر لغزش نہ آئی اور وہ حق پر ڈٹے ہوئے ہیں۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
آئین پاکستان کا آرٹیکل 10 ہر شہری کو تحفظ اور شفاف ٹرائل دیتا ہے۔
حافظ سعد حسین رضوی کے معاملے میں آئینی ضوابط کو نظر انداز کرنا تشویشناک ہے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
300 دن سے سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا اداروں کی جبری تحویل میں رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ خون رضوی آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
کسی بھی جمہوری معاشرے میں آئین و قانون کی حکمرانی کا تقاضا ہے کہ ہر شہری کو عدالتوں کے سامنے پیش کیا جائے۔
سعد حسین رضوی حفظہ اَللّٰه کے کیس میں بار بار التوا عدالتی نظام پر سوالیہ نشان ہے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
کسی بھی آزاد ریاست میں آئین کی حکمرانی سب سے مقدم ہوتی ہے۔
پاکستان کی ایک بڑی عوامی جماعت کے سربراہ کے کیس میں کارروائی کو بار بار ملتوی کرنا قانون کی بالا دستی پر سوال اٹھاتا ہے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
دن گزرنے کے باوجود ایک سیاسی و مذہبی جماعت کے لیڈر کو جبری حراست میں رکھنا نا قابل قبول اور انتہائی تشویشناک ہے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
حافظ سعد حسین رضوی حفظہ اَللّٰه کی بے گناہ حراست اور ان کا حوصلہ پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
عوام کے سامنے حقیقت کا آنا آئینی اور قانونی حق ہے۔ تیسری بڑی سیاسی جماعت کے قائد کو منظر عام پر نہ لانا انسانی حقوق اور آئین کی خلاف ورزی ہے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
300 دن سے حافظ سعد حسین رضوی کو قید میں کر سوچتے ہو کہ طوفان تھم گیا ہے؟
یہ وقتی سکوت اس زلزلے کی آمد ہے جو تمہارے اس فرسودہ سیاسی راج کی اینٹ سے اینٹ بجا دے گا۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
300 دن سے سربراہ تحریک لبیک پاکستان کا اداروں کی جبری تحویل میں رہنا یہ ثابت کرتا ہے کہ خون رضوی آج بھی اپنے مؤقف پر ڈٹا ہوا ہے۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن
حکمران جن آقاؤں کی رضا مندی چاہتے تھے، سعد حسین رضوی نے انہی طاغوتی طاقتوں کے خلاف للکار کر ثابت کر دیا کہ وہ صرف اور صرف امت مسلمہ کے ترجمان ہیں۔
Release Saad Rizvi
#سعدرضوی_ناحق_قید_کے300دن