Finally DC cancelled the fake local of Khalil Raheem.
Was a great step of justice & we are also hopeful for upcoming future.
@AnilaYousufB @ChairmanBSAC @ZakiaBaloch1 @BalachQadir1 @DcGwadar
بلوچستان میں زمین اور صرف زمین ہی خبر اور دلچسپی کا باعث بنتی ہے وہاں کے لوگ نہیں۔ ہم سے ریکوڈک، سیندک، چاغی، سوئ، گوادر کے معدنیات، ذخائر، پہاڑ، بندرگاہ اور اب سٹیڈیم پر جتنی چاہے اتنی بات کروالیں بس وہاں پر بسنے والوں کا حال نا پوچھیں۔
" درستانی ھسابءَ لوٹیں ما"
تو بازے ھساب گپتگ بیچارگ!
من ءُ تو ھما مردماں کہ گوادرءِ بیچءَ کایاں نزاناں، ھمے ماتانی درد چے ئے!
وتی توکءَ انچو گاریں کہ سالانی سال وابیں،
نو کہ یک ماتے کپیت ءُ توسیت تو ھساب گرے؟
واجہ گراؤنڈ ریالٹی آں شوھاز کن
بیر تو باز گپتگ!!
کیچ کے حکمران جماعت کے سیاسی رہنما گوادر کی حق تلفی کرنے والے نوجوان کی پست پناہی سے گریز کریں۔ آئیں اس جعل سازی کو روکنے میں ہمارا ساتھ دیں ٹویٹر پر ٹرینڈ چلاکر آئندہ گوادر طلباء کی حق تلفی روکیں۔
#GwadarRejectsBogusLocalOfKhaleel
@ZakiaBaloch1 @BalachQadir1 @ChairmanBSAC
فاٹا بلوچستان کے جوانوں حوصلہ مت ہاریں ۔ یہ سیٹ نہ صرف اپ کی بلکہ اپ کے خاندان اور علاقے کے زندگی بدلنے والی ہے۔ اس کے لئے جتنی بھی کوشش یا جدوجہد سامنے ائے اسے دل لگاکر اگے بڑھنا ۔
#pmcrestorefatabalochistanhecseats
سی پیک کے ماتھے کی جھومر بنیادی حقوق یعنی کہ یونیورسٹی سے محروم ہے، ہم کیسے مان لیں کہ سی پیک گوادر سمیت بلوچستان کا تقدیر بدل دیگا۔
صوبائی اور وفاقی حکومت گوادر میں یونیورسٹی کے عملی قیام کے لیے ہنگامی بنیادوں پہ اقدام اٹھائے
#GwadarNeedsUniversity