اے میرے قائد !!
آپ کہاں ہیں ؟؟
کس سمت تلاش کریں آپ کو ؟؟
کس در پر جا کر آپ کی خبر پوچھیں ؟؟
ہمارے الفاظ بھی دم توڑ گئے ہیں
صرف دعائیں ہیں جو آپ کے نام کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں
ہم کس امید پر خود کو سنبھالے رکھیں ؟؟
کب ختم ہو گا یہ انتظار؟
اے میرے قائد 😭💔
#تاحیات_رہنماصرف_سعدرضوی
🚨کل 3 جون بروزِ بدھ لاہور ہائیکورٹ میں ، قائدِ ملتِ اسلامیہ کی جبری گمشدگی کے حوالے سے دی گئی درخواست پر سماعت ہے
دُعاؤں کی خصوصی درخواست🤲🏻
Release Saad Rizvi
اسیرِ راہِ وفا قائدِ محترم علامہ حافظ سعد حسین رضوی صاحب کی حبسِ بے جا کی درخواست پر کل 3 جون (بروز بدھ) لاہور ہائیکورٹ میں جسٹس طارق سلیم شیخ صاحب کے روبرو سماعت ....تمام احباب سے خصوصی دعاؤں کی درخواست 🥹🤲
Release Saad Rizvi
🚨کل 3 جون بروزِ بدھ لاہور ہائیکورٹ میں ، قائدِ ملتِ اسلامیہ کی جبری گمشدگی کے حوالے سے دی گئی درخواست پر سماعت ہے
دُعاؤں کی خصوصی درخواست🤲🏻
Release Saad Rizvi
پاکستان کا فیلڈ مارشل جرنل ہی کھڑا ہو جاتا اور اسرائیل کو کہتا کہ اگر اب غزہ کے کسی ایک بچے کو شہید کیا تو بات میرے اوپر آۓ گی
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کون کہتا ہے اسے مسلماں کی موت مر
امیر محترم سعد حسین رضوی
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
مرید کے میں لبیک والوں پر ظلم کی انتہا اس بات کی گواہی ہے کہ یہ نام نہاد پاکستانی مسلمان حکمران اسرائیل جیسی ناپاک ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں۔
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
لبیک والوں نے ہمیشہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ قربانیاں، گرفتاریوں اور مشکلات کے باوجود فلسطین کا مقدمہ نہیں چھوڑا۔ ابراہم اکارڈز امتِ مسلمہ کے اجتماعی مؤقف کے خلاف ہیں ہم اسے مسترد کرتے ہیں
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
The Abraham Accords cannot replace justice. Sustainable peace begins with the recognition of Palestinian rights, dignity, and self-determination. We stand for a just and lasting solution.
TLP Stands With Palestine
#TLPrejects_AbrahamAccords
The blood of Palestinian martyrs is not a bargaining chip, and their sacrifices cannot be erased through political deals. Any agreement that overlooks justice, freedom, and the legitimate rights of the Palestinian people will never bring lasting peace
#TLPrejects_AbrahamAccords
آج ہمارے حکمران بھی پوری صہیونیت اور ان کے یار اور ان کی سوچ جیسے ہیں جو ہم پر اس لیے ظلم کرنے پر آمادہ ہو گئے ہیں کہ ہمارا موقف بھی وہی ہےکہ ہم آزاد فلسطین کی بات کرتے ہیں۔
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
فلسطین کی آزادی تک جدوجہد جاری رہے گی اور گریٹر اسرائیل کے خواب کو کبھی حقیقت نہیں بننے دیا جائے گا۔
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
ابراہم معاہدہ مظلوم فلسطینیوں کی دہائیوں پر محیط قربا��یوں کو ن��ر انداز کرنے کی کوشش ہے۔ ہم ایسے ہر منصوبے کو مسترد کرتے ہیں جو بیت المقدس کی حرمت ، فلسطین کے حق خود ارادیت کے خلاف ہو
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
مظلوم فلسطینیوں کے ساتھ اظہارِ یکجہتی جرم بنا دیا گیا
پاکستان کے روڑوں کو غزہ بنادیا گیا
ہم فلسطین اور مری�� کے ، کے شہداء کے خون کے ساتھ غداری اور قبلہ اول پر سمجھوتہ اور سودہ بازی کسی صورت بھی قبول نہیں کریں گے
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
لبیک کے کارکنان نے ہر دور میں فلسطینیوں کے حق میں آواز بلند کرنے اور ہر قسم کے دباؤ کے باوجود اپنے مؤقف پر قائم ہیں۔ ابراہم اکارڈز کو مسترد کرتے ہیں اور فلسطین کی آزادی کی حمایت جاری رکھیں گے
TLP Stands With Palestine
#TLPrejects_AbrahamAccords
لبیک والوں نے ہمیشہ فلسطین کے مظلوم مسلمانوں کے حق میں آواز بلند کی ہے۔ قربانیاں، گرفتاریوں اور مشکلات کے باوجود فلسطین کا مقدمہ نہیں چھوڑا۔ ابراہم اکارڈز امتِ مسلمہ کے اجتماعی مؤقف کے خلاف ہیں ہم اسے مستر�� کرتے ہیں
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
مرید کے میں لبیک والوں پر ظلم کی انتہا اس بات کی گواہی ہے کہ یہ نام نہاد پاکستانی مسلمان حکمران اسرائیل جیسی ناپاک ریاست کو تسلیم کر چکے ہیں۔
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
پاکستان کا فیلڈ مارشل جرنل ہی کھڑا ہو جاتا اور اسرائیل کو کہتا کہ اگر اب غزہ کے کسی ایک بچے کو شہید کیا تو بات میرے اوپر آۓ گی
کافر کی موت سے بھی لرزتا ہو جس کا دل
کون کہتا ہے اسے مسلماں کی موت مر
امیر محترم سعد حسین رضوی
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine
ابراہام اکارڈز کے ذریعے فلسطینی عوام کے جائز حقوق کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ پاکستان کے حکمرانوں کو واضح پیغام ہے کہ قومی مؤقف اور عوامی جذبات کے برخلاف کسی بھی قدم کی حمایت نہیں کی جائے گی۔
#TLPrejects_AbrahamAccords
TLP Stands With Palestine