کوئٹہ۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر عین الدین کاکڑ سے ان کی رہائشگاہ پر پیپلز یوتھ کے عہدیداروں کا ملاقات ملاقات میں ڈویژن اور ضلعی صدور ودیگر موجود تھے صوبائی صدر سے سیاسی صورتحال پر گفتگو کیا گیا۔
کوئٹہ۔پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر عین الدین کاکڑ سے ان کی رہائشگاہ پر پیپلز یوتھ کے عہدیداروں کا ملاقات
ملاقات میں ڈویژن اور ضلعی صدور ودیگر نے سیاسی صورتحال پر گفتگو کیا گیا۔
کوئٹہ: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر عین الدین کاکڑ کے قیادت میں اپنے ٹیم کے ساتھ NA 263 کے نامزد امیدوار لالا روزی خان کاکڑ اور۔42 PB کی نامزد امیدوار سید داؤد آغا کا باچا خان چوک، قندھاری بازار جناح روڈ پر ان کا پینافلکس لگا رہے ہے ۔
Quetta: People's Youth Organization under the leadership of provincial president of Balochistan Ain Al-Din Kakar along with his team are installing pinaflex in various areas including Baba Chowk and Giant Road.
Under the chairmanship of People's Youth Balochistan Provincial President Ainuddin Kakar, an important meeting was held regarding the general election of Quetta Division District on February 8.
سانگھڑ میں عوام کا جم غفیر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا پرتپاک استقبال کر رہے ہیں۔
سانگھڑ کے غیور عوام نے نفرت، تقسیم اور انتشار کی سیاست کو رد کردیا ہے،انشاء ﷲ 8 فروری کو جیت تیر کی ہوگی جیت بینظیر کی ہوگی۔
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
اگر آپ مفت بجلی،بچوں کو اچھی تعلیم، معیاری اور مفت علاج، 30 لاکھ گھر، مزدور،کسان اور یوتھ کارڈ ، بینظیر انکم سپورٹ پروگرام جیسے انقلابی پروگرام میں توسیع چاہتے ہیں تو پھر 8 فروری کے دن تیر پر مہر لگا کر چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب بنائیں
@AseefaBZ#چنو_نئی_سوچ_کو
کوئٹہ: پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر عین الدین کاکڑ کے قیادت میں حلقہ پی بی 42 کی نامزد امیدوار سید داؤد آغا سے ملاقات سیاسی صورتحال و انتخابی مہم کے حوالے سے تبادلہ خیال۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی بھٹو ہاؤس، نوڈیرو میں کارکنان اور عہدیداران کے اعزاز میں دیئے جانے والے ظہرانہ میں شرکت، پارٹی کارکنان اور عہدیداران کی بڑی تعداد میں شرکت.
@BBhuttoZardari@BakhtawarBZ@AseefaBZ@FaryalTalpurPk
پاکستان میں مہنگائی، غربت اور بیروزگاری کے حل کے لئے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری آج لاڑکانہ میں اپنے عوامی معاشی معاہدے کا اعلان کریں گے۔
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
NA263 PB42 الیکشن مہم دفتر کا افتتاح
صوبائی جنرل سیکریٹری لالا روزی خان کاکڑ اور پیپلز یوتھ آرگنائزیشن بلوچستان کے صوبائی صدر عین الدین کاکڑ وعہدیداران جیئے بھٹو
8 فروری کو جیت آپ کی ہوگی، جیت تیر کی ہوگی اور جیت قائد عوام شہید ذوالفقارعلی بھٹو اور شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی ہوگی۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا شہدادکوٹ کے کارکنان اور عہدیداران سے خطاب
@BBhuttoZardari#چنو_نئی_سوچ_کو
پاک��تان پیپلز پارٹی اگلی حکومت بناکرانشاء ﷲ 10 نکاتی ایجنڈے پر عمل درآمد کرے گی، ہم عوام کے ساتھ ملکر ایک ایسا عوامی بجٹ لائیں گے جس سے عوامی مسائل حل ممکن ہوگا۔
چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا ضلع قمبر شہدادکوٹ کی تحصیل میروخان میں کارکنان سے خطاب
@BBhuttoZardari
#چنو_نئی_سوچ_کو
Attended a corner meeting organized by Dr. Attaullah Brohi at Nasrullah Brohi village along with my aunt, Dr. Azra Fazal Pechuho. It was heartening to see our message of ending poverty, providing opportunities, and promise of dignity is resonating with so many. Insha Allah, the people will win on February 8. #JiyeBhutto
پی ٹی آئ لاہورکی سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری محترمہ زینب رضوان صاحبہ نےپاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت کر کے 156PP سے پیپلز پارٹی کا ٹکٹ حاصل کیا۔اس موقعے پرپاکستان پیپلز پ��رٹی NA122 کے امیدوار جناب چوھدری عاطف رفیق اور لاہور ویمن ونگ کی جنرل سیکرٹری سونیا خان بھی موجود تھیں