@AhmadFarhadReal ایک ایم این اے نے بتایا کہ جب اس کے آر اوز کو تھپڑ پڑ رہے تھے تو میں نے انتظامیہ سے معذرت کی اور کہا آپ یہ سب نہ کریں پی ٹی آئی کے بندے کو جتا دیں،میں اس طرح نہیں جیتنا چاہتا۔ جواب انتظامیہ نے زناٹے دار تھپڑ لہرایا اور بکواس کیا کہ آپ کو صرف جیت کای پریس کانفرنس کرنے کی اجازت ہے۔
@Rafi_Shaair اس وقت یہ قصہ پاکستان میں پرانا کو چکا ہے، آپ نون لیگ اور فوج کی محبت میں شاید کلوگون کی توجہ بھٹکانے کے لیے ، ابھی تک رسم الخط والے لباس کو موضوع کیے ہوئے ہیں۔
@MaryamNSharif میم اگر میں وزیر اعلی پنجاب بنوں تو حلف اٹھاتا ہوں کہ اپنی آبائی جائیداد کا 50 سے 70 فیصد پنجاب حکومت میں تعلیمی میدان میں ڈونیٹ کر دوں گا۔
کیا آپ کر سکتی ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
@AhmadFarhadReal ذاتیات پر نہیں جانا چاہیے تھا۔ آپ کو ۔ آپ کے بھی تو جرنیلوں میں رشتہ داریاں ہیں جن کی شہ پر آپ اتنا ٹوئیٹ کر لیتے ہیں۔ لیکن آپ کیوں مانیں گے ۔
@Hestia2007 ڈاکٹر صاحبہ اب آپ پر تلوے چاٹنا ہی باقی بچا ہے ۔ مریم نے بچی کا دوپٹہ سیدھا کیا بالکل ایسا ہی ہے کہ مولوی کہے کہ ہم نے اچھرہ کی عورت کو کچھ نہیں کہا۔کچھ فرائض بحثیت انسان ہم پر عائد ہوتے ہیں۔ ان کی تشہیر آپ جیسے فوطہ بردار کرتے ہیں