ظلم پھر ظلم ہے بڑھتا ہے تو مٹ جاتا ہے
پاکستان کے کسی شہرکی گلی میں اگر کوئی کتا بھی مرتا ہے تو پورے نیوز چینل کے super hit خبر بنتا ہے جبکہ افسوس گلگت بلتستان کے مظلوم عوام منفی °15 سے کم درجہ حرارت میں اپنے حقوق اور مظالم کے خلاف آواز بلند کر رہی ہے۔
#GB_strike
احترام کرتا ہوں ، غلامی نہیں
اگر پلکوں پر بیٹھا سکتا ہوں۔۔تو نظروں سے گِرا بھی سکتا ہوں✌🏻
#BanFWO#QatilFWO
قاتل FWO حساب دو حساب دو 10 مع��وم جانوں کا کب تک ہم بلتستان والے اپنے پیاروں کی لاشیں اٹھاتے رہیں گے ۔۔
#جاگ #بلتستان #جاگ
اب نہیں تو کبھی نہیں 😥😥😥😥😥