بلوچستان کے ضلع تربت کے علاقے ناصر آباد کے قریب نامعلوم موٹر سائیکل سوار دو مسلح افراد نے سیمنٹ سے لدے ایک ٹرک پر فائرنگ کرکے اس کے ٹائر برسٹ کر دیے اور گاڑی پر پٹرول چھڑک کر اسے آگ لگا دی۔
ٹرک ڈرائیور فرہاد ولد الٰہی بخش، ساکن دشت، کو بغیر کسی نقصان کے چھوڑ دیا گیا۔
I had never seen such a brave woman. If my husband ever broke his word to you again, I would shoot him with my own hands.
Brigadier-General R. E. H. Dyer, The Raiders of the Sarhad, Chapter VIII, “Treachery and its Sequel”, p. 151, published 1921.
بلوچ سرزمین، جسے ہم بلوچستان کہتے ہیں، بلوچوں کی ہے۔ بلوچ قوم کا موقف واضح ہے کہ وہ اپنی سرزمین پر کسی بھی غیر کی حاکمیت قبول نہیں کرتی اور آزاد و خودمختار رہنا چاہتی ہے، جیسا کہ وہ ہزاروں سال سے رہی ہے۔
بلوچستان کی مختلف شاہراہوں پر مسلح افراد کی ناکہ بندیاں اور اسنیپ جاری ہیں۔
شاہراہوں پر ناکہ بندیوں کا سلسلہ غالباً مسلح عسکری تنظیم کی جانب سے آپریشن ہیروف-1 کے بعد شدت اختیار کرتا جا رہا ہے۔
بانڑی سے لے کر مہناز تک، شاری سے لے کر شہناز تک، بلوچ تاریخ میں عورتوں نے ہمیشہ شانہ بشانہ اپنی اجتماعی ذمہ داریوں کا ادراک اور شعور رکھتے ہوئے نہ صرف حصہ لیا ہے بلکہ قیادت بھی کی ہے۔