آصف بلوچ کی جبری گمشدگی کو چار مہینے مکمل ہوچکے ہیں مگر وہ ابھی بھی ریاستی نامعلوم زندان میں قید ہے،
انکے لواحقین کا اعلی احکام سے درخواست ہے کہ اگر آصف بلوچ پر کوئی جرم عائد ہے تو اسے جبری طور پر لاپتہ کرنے کے بجائے عدالت میں پیش کیا جائے۔
ReleaseAsifBaloch#
The Baloch National Movement (BNM) is organizing a seminar in Hanover, Germany, on 14 November 2026, on the occasion of Baloch Martyrs Day.
We invite everyone to join this seminar and pay tribute to our martyrs.
#13NovBalochMartyrsDay#Balochistan#Girarun
کوئٹہ میں گیس دھماکہ، ماں اور کمسن بیٹی شدید جھلس گئیں، حالت تشویشناک
کوئٹہ شہر میں گیس لوڈشیڈنگ کے بعد اچانک گیس کی بحالی کے باعث ایک گھر میں گیس بھر جانے سے زور دار دھماکہ ہوگیا، جس کے نتیجے میں جمالی خاندان سے تعلق رکھنے والی خاتون اور اس کی کمسن بیٹی شدید جھلس گئیں۔
مستونگ: کھڈکوچہ میں پاکستانی فورسز کے مرکزی کیمپ پر ڈرون حملے، بکتر بند و دیگر گاڑیوں کو نقصان
خیال رہے دو روز قبل بھی اسی کیمپ کو ڈرون حملوں میں نشانہ بنایا گیا تھا۔
#بلوچستان
The official website of the Baloch Yakjehti Committee is live. Every report, every statement, and every testimony is in one place, documented and open to the world.
Read the reports. Watch the stories. Share the truth.
https://t.co/8UySrZFZSP
Armed men reportedly attacked a construction site in the Durg area of Musakhel district, Balochistan, set machinery on fire and abducted four labourers from the site.
نوشکی: کلی جمالدینی میں پاکستانی فورسز و ڈیتھ اسکواڈز کا فاتحہ خوانی والے گھر پر دھاوا، خواتین پر تشدد، گھر نذر آتش
گذشتہ روز ڈیتھ اسکواڈ کے ہاتھوں جانبحق الطاف جمالدینی کے گھر صبح سویرے پاکستانی فورسز نے ڈیتھ اسکواڈ ارکان کے ہمراہ دھاوا بول دیا
بلوچستان میں خواتین کا کردار: سیاسی جدوجہد، جبری گمشدگیاں اور مسلح تحریک
برطانوی ویب سائٹ Parrhesia News پر فرانچیسکا مارینو کا خصوصی تجزیاتی
برطانوی آن لائن نیوز ویب سائٹ2026 (https://t.co/8TIiLo0Vvo)
مستونگ: کے علاقے کھڈکوچہ میں نامعلوم افراد نے گزشتہ شب ایک اور رابطہ پل کو تباہ کردیا گیا
مستونگ: کوئٹہ کراچی قومی شاہراہ پر پل کو دھماکہ خیز مواد سے تباہ کردیا گیا، ذرائع
مستونگ: دھماکے کے باعث پل کو شدید نقصان پہنچا، ٹریفک کی روانی متاثر، ذرائع
Pakistani military-linked accounts claim that security forces killed an alleged Baloch militant during a clearance operation in Kachhi (Bolan).
Earlier, local sources reported an intense attack targeting a large Pakistani military convoy in the area.