تہلکہ خیز خبر
رکن قومی اسمبلی نبیل گبول مسلم لیگ (ن) حکومت پر برس پڑے کہ ہم بیوقوف نہیں جو پانچ سال انکی غلط پالیسیوں پر پردہ رکھیں ہم خود ایک پارٹی اور دو صوبوں میں ہماری حکومت اگر انہوں نے اپنا سیاسی قبلہ درست نہیں کیا تو ہمیں حکومت سے راہیں جدا کرنے ہوں گے..
#GabbarIsBack
کراچی
اہم اجلاس
رہنما پیپلز پارٹی و ایم این اے لیاری جناب نبیل گبول صاحب کا ایم ڈی سوئی سدرن گیس، سیکرٹری سالڈ ویسٹ مینجمنٹ اور واٹر بورڈ عملے کے ساتھ لیاری کے بنیادی مسائل پر اہم اجلاس
@Nabilgabol@BBhuttoZardari
فخر لیاری اور شہید بی بی رانی کے بااعتماد ساتھی و رکن قومی اسمبلی جناب سردار نبیل گبول صاحب کا مرد حر و صدرِ مملکت جناب آصف علی زرداری صاحب کے ساتھ ایک یادگار تصویر۔
#Happy_BirthdayPresident_Mr_Asif_Ali_Zardari
دعا برائے صحتیابی
رہنما پیپلز پارٹی جناب سردار نبیل احمد خان گبول صاحب کے چھوٹے بھائی جناب نجیب گبول صاحب دل کا دورہ پڑنے سے آغا خان ہسپتال میں زیرِ علاج اور کل بروز منگل جناب جنیب گبول صاحب کا آغا خان ہسپتال میں #اوپن_ہارٹ_سرجری ہوگا آپ تمام حضرات سے دعا کی اپیل۔۔
@Nabilgabol
مورخہ 05/04/2024
سینئر رہنما پیپلز و ایم این اے لیاری جناب نبیل گبول کا پیپلز پارٹی مرکزی آفس این اے 239 آمد عوام سے ملاقات و تبادلہ خیال-
@BBhuttoZardari@Nabilgabol
پاکستان پیپلز پارٹی کی عظیم جدوجہد کے ساتھی ، خلیل ھوت بھائی اور جنید سلیم جیدی بھائی !❣️
خدا سلامت رکھے جئے بھٹو کہنے والوں کو 🇱🇾
@JunaidSaleemJD@khalil_hoat
شکریہ لیاری
آج اتنی بڑی تعداد میں شرکت کرکے آپ نے واضح پیغام بھیج دیا ہے کہ آپ نفرت، تقسیم اور تشدد کی سیاست کے بجائے خدمت کی سیاست پر یقین رکھتے ہیں، انشاءﷲ اگر آپ نے ہمیں موقع دیا تو 5 سال کے اندر کراچی کی قسمت بدل دیں گے۔
#چنو_نئی_سوچ_کو