@GFarooqi Why are you so freaking obsessed with the man? I think you cry his name in the sleep too. Too bad for you. And your man also, if there is one.
صادق خان کی عمران خان نے بھر پور مخالفت کی اور اپنے صیہونی یہودی سابق سالے کی انتخابی مہم کے لئے لندن جا کر ووٹ مانگتا رہا۔ آج صادق خان فلسطین ریاست کیساتھ کھڑا ھے اور عمران خان کا حمایت یافتہ صیہونی یہودی سابق سالا گولڈسمتھ ھزاروں فلسطینی بچوں کے قاتل نیتن یاھو کے ساتھ کھڑا ھے۔
اگر اسٹبلشمنٹ دھاندلی میں ملوث ہوتی تو اج پی ٹی ائی کی دس نشستیں بھی پورے پاکستان میں نہ ہوتیں اور میں بھی شائد اج ہار گیا ہوتا۔ میں واحد کینڈیڈیٹ ہوں پورے خیبر پختونخواہ میں اور شائد پورے پاکستان میں جو 9 مئ کے بعد پی ٹی ائی کو چھوڑ کر پی ٹی اور جمعیت دونوں سے ایک ازاد حیثیت میں اپنی سیٹ جیت چکا ہوں۔ یہ اللہ کا کرم ہے اور میرے قوم کے لوگوں کی مجھ پر غیرت کا نتیجہ ہے اور شائد میری کارکردگی کا بھی نتیجہ ہے۔ ہماری بدقسمتی یہ ہے کہ اگر ہم جیت بھی جائیں تو بھی روڈوں پر دھرنے دیتے ہیں اور اگر ہار جائیں تو پھر تو ضرور اسٹیبلشمنٹ کو دوش دیتے ہیں۔ عوامی مینڈیٹ پر ہمارا کوئی اعتماد نہ رہا اور ہم اپنیے ذاتی مفاد کے لئے ملک کے اداروں کو بدنام کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ ہم کم عقل ہیں کہ اپنے ہی ہاتھوں ملک کو کمزور کرنے پر لگے ہوے ہیں، بنا سوچے کہ ملک ہو گا تو ہم ہونگے ورنہ ہماری جیت اور ہار کوئی معنی نہیں رکھتے۔
کبھی کہتے ہیں ہم نے 180 سیٹیں جیتیں ہیں ، کبھی کہتے ہیں 150 سیٹیں جیتیں ہیں ۔ کبھی کہتے ہیں پی پی پی سے رابطے میں ہیں، کبھی کہتے ہیں پی پی پی سے رابطے میں نہیں ہیں۔ کہتے ہین مسلم لیگ ن سے رابطہ نہیں کریں گے، او بھائی آپ سے رابطہ کیا کس نے ہے.کھبی کہتے ہیں حکومت بنائیں گے تو بناؤ بھئی
کہتے ہیں KPK میں الیکشن کمیشن نے کوئی دھاندلی نہیں کی اور پنجاب میں جہاں جیتے ہیں وہاں الیکشن کمیشن کو شاباش اور جہاں ہارے ہیں وہاں الیکشن کمیشن کا گھیراؤ اور احتجاج KPk میں سارے فارم 45 ٹھیک ہیں اور پنجاب میں جہاں ہارے ہیں وہاں کے فارم 45 سب جعلی ہیں اور جہاں جیتے ہیں وہاں کے فارم 45 سب ٹھیک . کیا دماغی حالت ہے ؟ یہ 9 مئی کے ماسٹر مائینڈ ہمیشہ کی طرح ملک میں صرف اور صرف انتشار اور فساد چاہتے ہیں
- We will never forget this day, nor we will let anyone forget, yeh waqt
bhi guzar gayeh, Establishment aur osky chiloun sy nafrat kbhe khatam nhe hogi.