The Defence Minister is right. It’s why I have never been considered Jewish by the Jewish community. My mother was a Church of England Protestant. And by this logic, my father was not Jewish either. His mother was a French Catholic. As ever, in attempting to undermine my sons, Pakistan’s Defence Minister has scored an embarrassing own goal.
انتہائی اہم !!
کنٹینروں میں کیلیں لگائی ہیں,
اسکے لیے سٹریٹجی بنائے اسکا حل انتہائی ہے!
اپنے ساتھ کٹر لیں کر ضرور لانا چاہیے وہ کٹر ہی اسکا حل ہے!!
اس کو پھیلائیں 🛑 ہر سوشل میڈیا پلیٹ فارم پر
خان صاحب کی قربانی ہہت بڑی انہوں نے عوام کے لیے اپنی جان تک داؤ پر لگا دی ہے اب ہماری باری ہے 27 ستمبر کواگر پوری پاکستانی قوم متحد ہو کر نکلے تو ان چوروں کو بھاگنے کی جگہ بھی نہیں ملنی 27 ستمبر ہمارے پاس آخری موقع ہے خان صاحب کی قربانی ضائع نہیں ہونے دینگے انشاء اللہ
اینکر: کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ جو آپ کر رہے ہیں وہ پاگل پن کے حد تک پہنچنا ہے
عمران خان کا جواب: انقلاب اور نیا پاکستان بنانے کے لئے پاگل پن ضروری ہے 🔥
#ستمبر27_انقلاب_کی_دستک
یہ صرف ایک گھر نہیں تھا…
یہ ہماری زندگی بھر کی محنت، ہمارے خون پسینے کی کمائی، ہماری یادیں اور ہمارے خواب تھے۔
آج وہ گھر تباہ کر دیا گیا۔
صرف اس لیے کہ ہم نے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کو اپنے گھر میں رہنے کے لیے جگہ دی تھی۔
میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی گئی۔ قیمتی سامان تک ساتھ لے جایا گیا۔ آج میرے سامنے صرف تباہی ہے، اور دل میں ایک ہی سوال:
آخر میرا قصور کیا تھا؟
میں کس سے سوال کروں؟
کون میری فریاد سنے گا؟
کون سی عدالت میرے گھر کی تباہی کا حساب لے گی؟
کیا کوئی ادارہ یہ پوچھے گا کہ میرے ساتھ یہ سب کیوں ہوا؟
یہ کس کے حکم پر ہوا؟ کس نے میرے گھر کو اجاڑا؟ کس نے میری زندگی بھر کی کمائی برباد کی؟
میں کسی سے رعایت نہیں مانگتا، صرف انصاف مانگتا ہوں۔
یہ گھر ہم نے کسی سے خیرات میں نہیں لیا تھا۔
یہ ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا تھا۔
آج ہم بے گھر ہیں اور ہمارے پاس صرف سوال ہیں۔
ہم کہاں جائیں؟ کس کے دروازے پر دستک دیں؟
کیا اس ملک میں ایک عام شہری کے گھر اور اس کے حق کی بھی کوئی قیمت ہے؟
میری آواز شاید آج کمزور ہو، لیکن میری فریاد سچی ہے۔
میں صرف اتنا چاہتا ہوں کہ میرے ساتھ ہونے والے اس واقعے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہوں، ذمہ داروں کا تعین ہو، میرے نقصان کا ازالہ ہو اور مجھے انصاف دیا جائے۔
اگر عدالتیں ہیں، ادارے ہیں، قانون ہے، ��و آج میں انہی سے پوچھتا ہوں:
کیا میرے لیے بھی انصاف ہے؟
یہ میرا گھر ہے جس کو تباہ کر دیا گیا قصور یہ کہ وزیراعلی سہیل آفریدی کو گھر میں رہنے کے لیے جگہ کیوں دی ؟ میرے گھر کی کوئی چیز نہیں چھوڑی قیمتی چیزیں ساتھ لے گئے ہیں
میں کس سے سوال کروں ؟ کونسی عدالت مجھے انصاف دے گی کیا کوئی عدالت پوچھے گی ؟ یہ کس نےکیا ہے ایجنسیوں نے کیا ہے پولیس نے کیا ہے پنجاب حکومت نےکیاہے کس کیا ہے ؟
ہمارے خون پسینے کی کمائی سے بنا گھر آج تباہ کر دیا گیا۔ ہم کہاں رہیں کہاں جائیں؟ کوئی ہے مجھے انصاف دلوانے والا؟
کتنی تکلیف دہ ویڈیو ہے!!!💔😭
بیشرموں بیغیرتوں، سہیل آفریدی صرف سہیل آفریدی نہیں ہے تم لوگوں نے ساڑھے چار کروڑ عوام کی توہین کی گئی ہے، تم لوگوں نے پاکستان کو اپنے باپ کی جاگیر سمجھ رکھا ہے، انشاءاللہ حساب ہوگا ضرور ہوگا!!!
ٹرینڈ الرٹ 🚨
انصافینز سب یہ ٹرینڈ #مزاحمت_ہی_خ��ن_کی_رہائی شروع کریں کیونکہ اس وقت عمران خان کی زندگی کو شدید خطرات لاحق ہیں اور عمران خان کی رہائی اور سلامی کا واحد حل مزاحمت ہے