معافی ��س سے ؟؟؟
مفافی مانگنے سے نہ صرف سیاسی مصالحت ممکن ہے بلکہ معافی مانگنے سے الیکشن ہار کر بھی حکومت اور وزرات عظمی کاملنا بھی ممکن ہوجاتا ہے۔
اور معافی نہ مانگنے کی صورت میں اڈیالا میں راولپنڈی کی مہمان نوازی ملتی ہے۔
عالم اسلام کے حکمران اور جرنیل کہاں ہیں؟؟؟
کل روز حشر کیا جواب دوگے؟؟؟
آخر علماء،سیاسی جماعتوں کے قائدین، انسانی حقوق تنظیموں کے سربراہان امریکی سفارتخانہ کیطرف مارچ اور دھرنا کیوں نہیں کرتے؟؟؟
کس چیز کا انتظار ہے؟؟؟
یہ انڈر پاس اور پل بنانے کے لئے اسلام آباد شہر کے لاتعداد ہرے بھرے درخت قتل کیے گئے ہم نے اعتراض کیا تو کہا گیا کہ بہت لاجواب پل بنائیں گے اربوں روپے لگا کر جو چیز بنائی گئی وہ ہر ب��رش کے بعد بربادیوں کی کہانی بن جاتی ہے چیئرمین سی ڈی اے کچھ تو بتائیں کہ آخر یہ سب کیا ہے؟
اپیل
شوکت خانم کو کمزور کرنے کی بھرپور کوشش کی جا رہی ہے ت��کہ عمران خان کو تکلیف پہنچ سکے ۔ کراچی یونٹ کو فنڈنگ کی اشد ضرورت ہے بھڑ چڑھ کر فنڈنگ کریں تاکہ مریم نواز کی کمپین ناکام ہو۔ عمران ریاض خان
The Pakistani government’s crackdown on social media, VPNs, & related apps punishes millions others for the actions of a few people. Thousands of Pakistanis and businesses rely on these platforms for their livelihood, nothing related to politics. Care about few but not millions.
عمران خان کی حکومت گرانے میں اہم کردار ادا کرنے والی امریکہ کی ڈیمو کریٹک پارٹی کو امریکی صدارتی الیکشن میں عبرتناک شکست نے مقامی سہولت کاروں کی نیندیں حرام کر دیں، اکثر نے فوراً اپنا باپ بدلنے کے بیانات جاری کر دیئے۔
باؤ جی نے اپنے سیاسی کیریئر کا آغاز جنرل ضیاء الحق کے بیٹے اعجاز الحق کی شادی میں روٹیاں تقسیم کرنے سے کیا اور پھر آج تک ملک کا خزانہ اپنے خاندان میں تقسیم کر رہا ہے، باراتیوں میں روٹیوں کی تقسیم پاکستان کو بڑی مہنگی پڑی۔
Former Prime minister of Pakistan who supports Palestinian cause internationally is currently being held in death cell by US back Pakistani government.
He is Hero like Hassan Nasrallah,Ismail Haniyeh and Yahya Al Sinwar.
America is cancer and a great threat to world.
کل روز حشر #يحيى_السنوار کٹے بازو، کٹی انگلی اور گرد آلود چہرہے کے سے نبی مہربان صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے ساتھ کھڑا ہوگا، امت/پاکستان کے حکمرانوں/جرنیلوں! تم کس منہ سے اپنے نبی کا سامنا کرو گے؟
امت کے حکمرانوں/جرنیلوں کو جبالیہ فلسطین میں جلتی خواتین،بچے نظر نہیں آ رہے۔
حکمرانوں/جرنیلوں سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فلسطین میں عسکری مداخلت کی جائے تاکہ اس نسل کشی کو روکا جاسکے اور فلسطین آزاد کرایا جا سکے۔
یحیی سنوار کی نیشنل پریس کلب اسلام آباد کے سامنے غائبانہ نمازِجنازہ اور احتجاج سے خطاب۔
#حماس #يحيى_السنوار
#YahaSinwar
#يحي_السنوار
#يحيى_السنوار_شهيد
#يحيى_السنوار_شهيد_الامة
@GovtofPakistan@OfficialDGISPR@SenatePakistan@NAofPakistan
#IAmSinwartoo