" گولی چلی ہے یقیناً، اُس گولی کا حساب دینا ہو گا، خون بہا ہے یہاں، اُس خون کا حساب دینا ہوگا، لوگ گمشدہ ہیں، ہمارے جو بنیادی اور سیاسی حقوق ہیں، وہ دینا ہوں گے، استحکام لانے کے لیے بنیادی انسانی اور سیاسی حقوق دینے ہونگے" @salmanAraja#PMKhanComingSoon#TheReturnOfImranKhan
پاکستان میں مینسٹریم الیکٹرانک نیوز چینلز اور اکثریتی قلم فروش اور ضمیر فروش صحافیوں کے کروگرامز اپنی آخری سانسیں لے رہے ہیں۔
جلد ہی ان میڈیا چینلز اور ان ضمیر فروش لفافیوں کے وئیورشپ صفر ہو جائے گی،
عوام انکی اصلیت جان چکی ہے۔
#PMKhanComingSoon#TheReturnOfImranKhan
@ImranKhanPTI The history of this country will testify that Imran Khan fought for his country till the last ball!
The slave nation has no future!
@TeamPakPower#PMKhanComingSoon
جس کے ساتھ عوام کی طاقت ہو تو وہ قید میں ہوکر بھی آزاد سوچتا ہے۔ اور جو بیساکھیوں کے سہارے اقتدار کے پر تول رہے ہوتے ہیں وہ آزاد پھر تو رہے ہوتے ہیں لیکن ان کی سوچ غلامانہ دلدل میں ڈوب چکی ہوتی ہے۔
#PMKhanComingSoon
آرمی چیف سزائیں سنا رہے ہیں جنہیں کچھ کیسسز کا پتہ نہیں کس نے گواہی دی کون سا گواہ معتبر
آرمی چیف کو کچھ علم نہیں ایسے سزائیں سنائی جا رہی ہیں
اعتزاز احسن کھل کر بول گئے
#PMKhanComingSoon
عمران خان کے جانثار بہادروں کی رہائی کا سلسلہ جاری ❤️❤️
آج الحمداللہ 🤲🏻 جہلم جیل اور اٹک جیل سے مزید کارکنان رہا ہوئے۔ 220 سے زائد کارکنان رہا ہو چکے ہیں ✊🏻🔥
#PMKhanComingSoon#TheReturnOfImranKhan