@KhanAdil1242480@RTEUrdu پتہ نہیں جہالت کی حد ہے ،لوگ کیاں سے کیاں پہنچے اور تم لوگ آج بھی یہی پرانے قصیدے بیان کرتے ہو کسوہ شریف کے ٹکڑے اسکو ڈیے اس کو دئے ۔
وادی تیراہ سے خیبر مذاکراتی جرگہ واپس ،ٹی ٹی پی اور دیگرگروپوں سےمذاکرات کا دوسرا نشست مکمل،ٹی ٹی پی نے مہلت مانگی جبکہ بعض گروپس مذاکرات اور انخلا سے انکاری ہے ۔جرگہ ذرائع
حافظ نعیم صاحب جتنی سیاسی توانائی فلسظین پر خرچ کررہے ہیں اگر اتنا زور وہ اپنے فاٹا کے عوام کےلئے لگائے تو شاید یہ جو ظلم ہورہا ہے یہ ضرور بند ہو جائے گا۔لیکن یہ سیدھی بات ہے کہ ایٹز دی بے بی ٹیم اف پاکستان آرمی۔۔۔۔
ملک بھر میں سیاسی سرگرمیاں صرف سوشل میڈیا کی شومنٹ تک محدود ہے ،عوام سیاست دانوں کو اور سیاست دان عوام کو بے وقوف بنانے میں مصروف ہے ،ملکی آئین پر کوئی عمل نہیں ہورہا ۔طاقتوروں کے لئے میدان ہموار ہے ۔۔۔۔
جنگ اور مخالفت کا کوئی فائدہ نہیں البتہ پاک بھارت جنگ کا ایک فائدہ ضرور ہوا کہ ٹوئٹر یعنی xکافی عرصہ بعد کھول دیاگیا ہے اور بغیر وی پی این کام کررہا ہے۔۔۔