Authorities refute claims linking security forces to Awaran clash; confirm it was a local dispute. Levies responded, FIR filed, injured aided. Public urged to trust verified sources, not rumors.
@BalochistanPost@HamidMirPAK
لالا لطیف صحافی نہیں، بی ایل اے کے دہشتگرد ایجنڈے کا ترجمان تھا۔ وہ بیرونی ایما پر ریاست مخالف پروپیگنڈا پھیلاتا رہا۔ آخرکار اپنے ہی آقاؤں کے ہاتھوں انجام کو پہنچا۔ اس کی میراث بہادری نہیں، غداری ہے۔
https://t.co/BJ7Re47q6a
شامِ وحشت کی طوالت سے بھی خوف آتا ہے
اب قلم، کاپی، کتابوں سے بھی ڈر لگتا ہے
میں نے قبروں کی رداؤں پہ بھی دیکھا ہے انہیں ماں! مجھے سرخ گلابوں سے بھی ڈر لگتا ہے
یہ سفاکیت اور درندگی کی انتہا ہے معصوم بچوں کی جان لینے والوں کو اللہ تعالیٰ غارت کرے۔
خواب بیچوں گا نہیں خون کے سوداگروں کو،
ریت میں جلتی ہوئی راہوں کا راہی ہوں میں۔
تیرگی بیچ کے امید کا سودا نہ کروں،
دھوپ سہہ کر بھی وفاؤں کا چراغی ہوں میں۔