قاسم سوری کیلئے پاؤں کے انگوٹھے کے نشان لگاکر ووٹ چوری کیس میں چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ نے آج عطاء بندیال اور قاسم سوری کے گٹھ جوڑ کا پوسٹ مارٹم کردیا، بھگو بھگو کر لتر پریڈ کردی
#ٹرک_نکل_کر_بھاگا
کرپٹ عمران خان کا کرپٹ سہولتکار جج آج میدان چھوڑ کر بھاگ نکلا ہے لیکن صرف استعفی نہیں اس کرپٹ ٹرک زدہ جج کو ایک ایک جائیداد کا حساب دینا ہوگا اور ٹرک کے حساب سے رشوت کے عوض جو فیصلے دیئے ان کو بھی ریو کیا جانا چاہئے
سولہ دسمبر 2014ء میں دہشت گردی کا ایک ایسا واقعہ پیش آیا جس نے پاکستان کو دہلا کر رکھ دیا۔
آج سے نو سال قبل آرمی پبلک اسکول پشاور میں ہونے والے ایک دہشت گردانہ حملے میں 132 بچوں سمیت تقریباً 150 بے گناہ لوگ مارے گئے۔