The Makkah Joint Defense Agreement between KSA, Pakistan, and Turkey 🇸🇦🇵🇰🇹🇷 establishes a framework for a long-term defense partnership, enhancing deterrence, coordination, and integration between our countries, and contributing to regional and global security and stability.
محسن نقوی کی اپنی پرفارمنس دیکھی جائے تو اس کی کیا پرفارمنس ہے وہ شخص جو پورے پاکستان کو لیکچر دے رہا ہے اس کی اپنی پرفارمنس پہ سوالیہ نشان ہے ابھی الرٹ رپورٹ سب کے سامنے ائے گی اس میں وزارت داخلہ میں سب سے زیادہ سوال اٹھائے گئے ہیں وہ وزارت خارجہ میں بھی گھس جاتے ہیں کوئی معاملات ہوں تو ان میں بھی گھس جاتے ہیں اپنا محکمہ داخلہ ہے اسکی پرفارمنس سب کے سامنے ہے عمر چیمہ
محسن نقوی طاقتورترین وزیرہیں۔۔کئی معاملات میں وزیراعظم کوبھی جوابدہ نہیں ہوتے۔۔کابینہ اجلاس میں صرف دو تین بار دیکھا۔ پارلیمنٹ سات آٹھ بار آئے ہوں گے۔ اگر اب محسن نقوی کہہ رہےہیں کہ سسٹم ناکام ہوچکا ہے توپھرہمیں گھرچلےجاناچاہیے، وزیردفاع خواجہ آصف
ایک رپورٹر چینل کا مالک بن گیا پھر وہ نگران وزیر اعلی بن گیا پھر وہ سینیٹر بن گیا پھر کرکٹ بورڈ کا چئیرمین بن گیا پھر وزیر داخلہ بن گیا سسٹم نے تباہ ہی ہونا تھا
محسن نقوی صاحب نے سسٹم کی کسمپرسی پہ اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ میں ذاتی طور پہ ان خیالات سے کم و بیش اتفاق کرتا ھوں ۔ نقوی صاحب تو ماشا ءاللہ خود ایک پاور ھاؤس ھیں میں بھی بحثیت ایک سیاسی ورکر شدت سے محسوس کرتا ھوں سسٹم کا ارتقائ عمل یا evolution کا پراسیس دہائیوں سے گروہی و ذاتی مفادات کے تابع ھے ۔ اور اسکو آزاد کرنے کی ضرورت ھے۔
میری کچھ گذارشات ھیں ۔ اگر سسٹم میں مضبوط کرنا ھے اور بنیادی تبدیلی لانی ھے تو اسکا فورم پارلیمنٹ ھے جسکے نقوی صاحب رکن ھیں یا اسکو کابینہ میں بھی بھی زیر بحث لایا جا سکتا ھے اس سے یہ ادارے اور سسٹم مضبوط ھو گا اور تبدیلی آئینی عمل سے گزرے گی۔ محترم کابینہ کے نہایت اور معتبر رکن ھے۔ اتفاق ھے نقوی صاحب ان دونوں اداروں یعنی پارلیمنٹ اور کابینہ کا اجلاس کبھی کبھار ایٹنڈ کرتے ھیں ۔
ان اداروں کو irrelevant کرکے ملک کے مایہ ناز اور قابل احترام تاجروں کو انوائٹ کرکے captive audience کے آگے اتنی بڑی بات کرنی میری دانست میں وہ اثر نہیں رکھتی جتنا relevant constitutional forums بات کرنے سے پزیرائی ملتی۔
نقوی صاحب اس نظام کے انتہائ طاقتور عہدوں پہ ساڑھے تین سال سے فائز ھیں اگر وہ چاہتے تو نظام کی تبدیلی کی بات یا پیش رفت اس عرصے میں کرسکتے تھے۔ چلیں دیر آید درست آید
کل DGISPR نے NATIONAL ACTION PLAN کے 13نکات یا پوائنٹ کا ذکر کیا ۔ ایک پوائنٹ پہ عمل درآمد جوھماری افواج کے ذمہ تھا اس پہ
عملدرآمد اور تکمیل جانوں کی قربانیوں سے ھو رہا ھے۔ باقی 12 پوائنٹ وزارت داخلہ کی ذمہ داری ھے جن پہ عملدرآمد نہیں ھوا۔ نقوی صاحب سسٹمُ کی تبدیلی کا آغاز National Action plan پہ عملدرآمد سے کریں ۔ سسٹم میں تبدیلی کا آغاز اپنی وزارت سے کریں ۔ صرف ھماری قابل احترام تاجر برادری ھی نہیں پوری قوم آپکے ساتھ ھے۔ 🤲
Shalom Mr. @netanyahu I stand in solidarity with you as ppl wrongly slander you for FIXING the World Cup for VARgentina. But thank you, Sir, for JINXING them. 🥳
Spain absolutely bullying Argentina, Rodri and Pedri delivering a masterclass performance in midfield. Argentina hanging on by a thread, if this goes to plenties then Argentina might lift the trophy without a shot on goal in regular time! #FifaWorldCup#ARGESP