اہم خبر!
مذاکرات سے انکار کے بعد جمعیت علماء اسلام ملک بھر میں بھرپور عوامی طاقت کا مظاہرہ کریگی
جمعیت کی مجلس عاملہ کو مولانا فضل الرحمن صاحب کے جلسوں کا شیڈول تیار کرنے کی ہدایت۔
#WeAreReadyMaulana
پہلے بندوق کےسائے اور اب ہتھوڑے کے زور پر مختلف تدبیروں سےبلیک میل کیا جاتا ہےکہ ہم ایک ایسے شخص سے مذاکرات کریں جوکہتا ہے کہ میں الیکشن کے نتائج آنے کے بعد فیصلہ کروں گاکہ الیکشن قبول ہیں یا نہیں، جناب چیف جسٹس سےمخاطب ہوکرکہتا ہوں کہ جج صاحب آپ ہم سیاستدانوں کی توہین کر رہے ہیں
ایک نا اہل شخص کو تحفظ دینے کے لئے پوری قوم کو تاریکی میں دھکیلا جا رہا ہے، وزارت دفاع کی درخواست کو مسترد کردیا گیا،
ہم عدالت کے انصاف کو مانتے ہیں لیکن عدالتی ہتھوڑے کو تسلیم نہیں کریں گے۔
اگر ہتھوڑے کے زور پر فیصلے کئے گئے تو ہم آپ کی عدالت کے بجائے عوام کی عدالت میں جائیں گے
پاکستان کی واحد امید صرف عمران خان!
پاکستان کے عوام کی اکثریت اپنے کپتان کے ساتھ ہے
اور یہی وجہ ہے کہ PDM نامی ڈاکوؤں کا ٹولہ الیکشن کا نام سنتے ہی بھاگ جاتا ہے
#ڈٹ_کے_کھڑاہےاب_کپتان
مفتی عبدالشکورنےاپنےپاکیزہ خون سےJUIکی پاکدامنی،دیانت،امانتداری،کھرے پن اوردرویش مزاجی کی وہ دھندلی تصویردھوکرسب کےسامنےآشکاراکردی ہےجسےمنافق ملاوں،زرپرست واعظوں،ریاکارخطیبوں،مفادپرست اسٹیبلشمنٹ اورزرخریدمیڈیانےپروپیگنڈے،جھوٹ ،ٹیبل اسٹوریزکےمکروہ پردوں میں چھپانے کی سازش کی تھی