Baloch Yakjethi Committee, VBMP, and NDP is going to organize a protest rally on 22 February in Quetta.
Your participation is necessary to stop the recent brutalities of security forces in Balochistan.
اس ملک میں حق مانگنا جرم بن چکا ہے
میرے خلاف FIR اس لیے کاٹی گئی ہے کیونکہ میں نے اپنے بے گناہ بھائی کی بازیابی کیلئے آواز اٹھایا ہے
اس ملک نے ہمیں مایوس کر دیا ہے۔
سیماء بلوچ آپ سے کل ہونے والے احتجاج میں شرکت کرنے کی اپیل کر رہے ہیں۔ احتجاج میں شرکت کرکے انسان دوستی کا ثبوت دیں
ReqoDiq s a Baloch National assist like other National wealth,Making way 4 foreigners 2 plunder our National resources isn't acceptable.Therefore,BYC s going to organize a Social media campaign 2morrow frm 6 to 11Pm on d illegal secret agreement of Reqo Diq #NoToReqoDiqAgreement
BYC Barkhan has organized a candle walk in Barkhan stadium on the occasion of first martyrdom anniversary of #Lumma_E_Watan Banuk Karima Baloch in which public payed richest tribute to #BanukKarimaBaloch & her Struggle.
BYC Barkhan has organized a candle walk in Barkhan stadium on the occasion of first martyrdom anniversary of #Lumma_E_Watan Banuk Karima Baloch in which public payed richest tribute to #BanukKarimaBaloch & her Struggle.
بلوچ یکجہتی کمیٹی بارکھان کی جانب سے کل 21 دسمبر کو بانک کریمہ بلوچ کی پہلی برسی پر بارکھان میں ایک ریلی نکالی جائے گی۔ تمام بلوچ عوام سے گزارش ھے کہ بھرپور شرکت کر کے اپنی قومی رہنماء اور ان کی قربانیوں کو خراج عقیدت پیش کریں۔
جگہ: بارکھان سٹیڈیم
وقت: شام 5 بجے
A symbolic hunger strike camp was set up in front of the Karachi press club, against daily basis atrocities, #EndEnforcedDisappearances, and extra-judicially killings in Balochistan.
Against abduction of Daray khan & his minor grandchildren Sanam & Gazin from Washuk.
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی) اسٹوڈنٹس آرگنائزیشن، بلوچستان کی جانب سے بلوچ اسٹوڈنٹس ایکشن کمیٹی کے چیئر پرسن ڈاکٹر صبیحہ بلوچ کے کزن اور بھائی کے جبری گمشدگی کی نسبت سے 24۔اکتوبر۔2021 کو آرٹس کونسل کراچی تا کراچی پریس کلب ہونے والے احتجاجی مظاہرے کی حمایت کا اعلان کرتی ھے
ہوشاپ واقعے کے متاثرین کے اہم نکات کی منظوری کے بناء پر بی۔وائی۔سی (کراچی) کل ہونے والے دھرنے کو منقطع کرنے کا اعلان کریں گے۔
بلوچ یکجہتی کمیٹی (کراچی)
بلوچ یکجہتی کمیٹی ڈیرہ غازیخان کیطرف سے شہدائے ہوشاپ کے لواحقین کےساتھ اظہار یکجہتی اورلواحقین کوانصاف فراہم کرنےکے لیے ڈیرہ غازیخان میں احتجاجی ریلی نکالی جائےگی
تمام طبقہ ہائے فکر کے لوگ اس احتجاجی ریلی میں شرکت کرکے ظلم کے خلاف آواز بنیں
کالج چوک ڈیرہ غازی خان
18-10-21
4:00PM
بلوچ یکجہتی کمیٹی سیاسی و سماجی جماعتوں سمیت تمام طبقہ ہائے فکر سے گزارش کرتی ہے کہ شہدائے ہوشاپ کے لواحقین کے ساتھ اظہار یکجہتی کے لیے کل بروز اتوار اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی مظاہروں کا اہتمام کریں۔
باشعور عوام سے گزارش کی جاتی ہے کہ اس ظلم کے شہدائے کے لواحقین کی آواز بنے۔
Mehrab’s family has lost their valuables people,they are here to protect the innocent children and Women of oppressed Nations from the atrocities of the security forces.
We must join their struggle to protect our own families and children.
#StopBalochGenocide
Mehrab’s family has lost their valuables people,they are here to protect the innocent children and Women of oppressed Nations from the atrocities of the security forces.
We must join their struggle to protect our own families and children.
#StopBalochGenocide
شہدائے ہوشاپ کے لواحقین کا دھرنا آج دوسرے روز بھی کوئٹہ میں جاری ہے۔
ہم بلوچستان سمیت پاکستان کے تمام محکوم اقوام سے اپیل کرتے ہیں کہ لواحقین کو انصاف فراہم کرنے کے لیے اپنے اپنے شہروں میں احتجاجی مظاہرے و دھرنے کا اہتمام کریں اور لواحقین کی آواز بنے۔
#RemoveFCFromBalochistan