میں بھی ہوں اک نظـرِ عـنایـت کا طـالـب
آپ ﷺ کے کوچے میں تو مـریضوں کو شفـا ہوتی ہے❤
"•اللَّهُمَّ صَلِّ عَلٰی سَيِدِنَا مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِہٖ وَسَلِمُ•"
چوہدری
#اپنی_زبان_اردو
زندگی میں یہ موقع بھی آنا تھا اپنے والد کے لیے
تمام دوست احباب سے گزارش ہے میرے والد کا آپریشن ہے دعا کیجیے گا اللہ پاک میرے والد کو دوبارہ اپنی دونوں ٹانگوں پر چلنے کے قابل کر دے