20 ستمبر، اسلام اباد مارچ ہم وہ سیلاب ہیں، بڑھ جائیں تو رک سکتے نہیں۔ راستے بند کرنے سے آواز نہیں رکتی۔ عوام کی آواز اسلام آباد پہنچ کر رہے گی۔ 20 ستمبر #اسلام_آباد_مارچ_توہوگاJI March Islamabad
مکہ مکرمہ پر ڈرون حملے کی ناپاک کوشش کی شدید ترین الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔ حرمین شریفین کا تحفظ اور پاسبانی ہر مسلم کے ایمان کا حصہ ہے، اور سعودی عرب کی سلامتی پر کوئی آنچ پاکستان کو گوارا نہیں۔
سعودی مسلح افواج کی فوری اور پیشہ ورانہ کارروائی پر خراج تحسین پیش کرتے ہیں جنہوں نے اس ناپاک سازش کو بروقت ناکام بنایا�� پاکستان سعودی عرب کی مکمل خودمختاری، سلامتی اور دفاعی حق کی غیر متزلزل حمایت کا اعادہ کرتا ہے۔
نوجوان مایوس ہو رہے ہیں۔ امید بحال کریں۔ پیمنٹ جاری کریں۔
ہم نے ڈیٹا دیا، رپورٹ دی، فیلڈ ورک کیا۔ اب حق دیں۔
. بس ایک سائن باقی ہے۔ فائل پر نہیں، چیک پر۔
انٹرن شپ پروگرام کی ساکھ بچائیں۔ بقایاجات دیں۔
#ReleaseSM3PInternsArrears
A voice from 1,000 students
We are not just numbers. We are students who invested our time and effort in a KP Government project. We are asking for our unpaid dues.
#ReleaseSM3PInternsArrears
محکمہ اطلاعات خیبرپختونخوا سے مؤدبانہ اپیل ہے کہ 2022 کے سوشل میڈیا انفلوئنسرز کے بقایاجات کی ادائیگی میں مزید تاخیر نہ کی جائے۔
#ReleaseSM3PInternsArrears