امت مسلمہ کو عید الفطر مبارک ہو،عید الفطر مسلمانوں کے لیے حقیقی خوشی کا دن ہے میں اس پر مسرت موقع پر دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کو دل کی گہرائیوں سے عید کی مبارکباد پیش کرتا ہوں
(1/3)
عید کا دن اسلامی معاشرے میں خصوصی اہمیت کا حامل ہوتا ہے،یہ دن ہر سال ماہ رمضان کے اختتام پر اپنے اندر امن و آشتی رواداری باہمی اخوت اور بھائی چارے کا پیغام لیے ہوئے آتا ہے عید کے دن نماز عید کے موقع پر مقبوضہ کشمیر کے مظلوم عوام کی آزادی کے لیے خصوصی طور پر دعائیں کریں
(2/3)
گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے LOC کےدورے پر تحریک آزادی کشمیر میں کشمیریوں کی جدوجہد کی حمایت کی اور کشمیریوں کی قربانیوں کو سراہا ہے جس پر ہم کشمیری LOC کے دونوں جانب شکریہ ادا کرتے ہیں اور خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔
اپنے حق کے لیے لازوال قربانیاں پیش کی ہیں۔ بھارت نے نہتے اور بے سروسامان کشمیریوں پر ظلم و ستم کی انتہا کر دی ہے۔ لیکن کشمیری عوام ان مظالم کا بڑی پامردگی سے مقابلہ کر رہے ہیں۔ان کے حوصلے بلند ہیں انشااللہ وہ دن دور نہیں جب وہ اپنی آزادی کی منزل حاصل کر کے رہیں گے۔
(3/3)
1965میں پاکستان کے عوام اور افواج پاکستان نے بیرونی جارحیت کے خلاف ایسی مزاحمت کی تھی جس کے نتیجے میں دشمن کو ناکامی کا منہ دیکھنا پڑا اور اس لحاظ سے یہ دن ہمارے قومی اتحاد کا نشان بن چکا ہے۔6 ستمبر کو ہم نے ملی وحدت، یکجہتی اور حب الوطنی کا ایسا شاندار مظاہرہ کیا
(1/3)
کہ ہماری آنے والی نسلیں بھی بجا طور پر اس پر فخر کرسکیں گی۔ہماری مسلح افواج نے شجاعت قربانی اور ایثار کے ساتھ ساتھ اعلیٰ جنگی مہارت،حکمت عملی اور نظم و ضبط کے ایسے مظاہرے پیش کیے جن کی مثالیں دنیا کی تاریخ میں کم نظر آتی ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں کشمیری عوام نے
(2/3)
سید علی گیلانی کی وفات کا سن کر دل رنجیدہ اور آنکھیں اشکبار ہیں۔ سید علی گیلانی کی وفات سے تحریک آزادی کشمیر کو ناقابل تلافی نقصان ہوا ہے۔ ان کی رحلت سے پیدا ہونے والا خلا اب صدیوں میں پورا نہیں ہو سکے گا۔
1/4
انہوں نے قید و بند کی ہر مصیبت کو گلے لگایا مگر کبھی آزادی کی شمع کو کبھی بجھنے نہ دیا۔ سید علی گیلانی کشمیری قوم کے حقیقی ہیرو تھے، پوری کشمیری قوم کو اپنے اس رہنما پر ناز ہے۔
سید علی گیلانی آج دنیا سے رخصت ہو گئے مگر ان کی یادیں ہمارے دلوں میں زندہ رہیں گی۔
3/4
میں پانچ سال آزادکشمیر کا وزیراعظم اور پانچ سال قائد حزب اختلاف رہا اور اب مجھے عوام نے صدر کے منصب پر فائز کیا تو میں انشا اللہ اس عہدے کے ساتھ انصاف کروں گا۔
(4/4)
میں سب سے پہلے اللہ تعالٰی کا شکر ادا کرتا ہوں اور اسکے بعد وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ جنہوں نے مجھ پر اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے مجھے ریاست آزاد جموں وکشمیرکاصدر نامزد کیا،میرا یہ عزم ہے کہ میں مسئلہ کشمیر کو دنیا میں بھرپور طریقے سےاجاگر کروں گا،اس اگست کے مہینے
(1/4)
محاصرہ آج بھی جاری بھارت جبر کے ذریعے
کشمیریوں کودبانا چاہتا ہےلیکن تاریخ گواہ ہے کہ آزادی کی تحریکوں کو کبھی جبر سے دبایا نہیں جا سکا۔افغانستان میں دو سپر پاورز کی شکست اس بات کا ثبوت ہےکہ
طاقت سے اور عوام کی مرضی کے خلاف کسی قوم کو زیادہ دیر تک غلام نہیں رکھا جا سکتا
(3/4)
اور آج میں بھی صدر کے عہدے کے لئے منتخب ہوا ہوں جس پر میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرتا ہوں۔ انشاء اللہ ہم مسئلہ کشمیر کے لئے بھرپور انداز میں کام کریں گے.
(4/4)
میں پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و وزیراعظم پاکستان عمران خان کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ انھوں نے مجھے صدر ریاست کے عہدے کے لئے نامزد کیا۔ اسی طرح میں مسلم کانفرنس کے سربراہ سردار عتیق احمد خان، جموں و کشمیر پیپلز پارٹی کے سربراہ سردار حسن ابراہیم اور اسی طرح میں اپنی
(1/4)
میں صدر کے عہدے کو بھی انتہائی پروقار اور موثر اور کام کرنے والا عہدہ بناؤنگا۔ اس عہدے پر سردار قیوم خان، غازیء ملت سردار ابراہیم خان،کے ایچ خورشید اور سردار سکندر حیات خان جیسے بڑے لوگ رہے
(3/4)
Shocked and deeply saddened on the passing of our dedicated political worker Waqas Naseem. My condolences and prayers go to his family. He will be remembered for his struggles for PTI in Azad Jammu & Kashmir.