Some people in Pakistani media have started an anti Iran narrative blaming it for scuttling peace efforts
Its high time to tell them the USA can never be trusted during any talks
#NeverTrustUSA
بسمالله الرحمن الرحیم
ملت بزرگ ایران!
رژیم صهیونی در سحرگاه امروز، دست پلید و خونآلود خود را به جنایتی در کشور عزیزمان گشود و ذات خبیث خود را با زدن مراکز مسکونی بیش از گذشته آشکار کرد.
رژیم باید منتظر مجازاتی سخت باشد.../۱
علی کے نام میں رب نےحسین کی خاطر
نبی کو پھر سے دکھایا گیا علی اکبر
ہوں موت ہم پہ یا ہم موت پہ پڑے کیا غم
اگرچہ حق پہ ہیں یہ قافلہ علی اکبر
بنے ہیں سارے نبی آپ کیلئے یعقوب
اے یوسف شہ کرب وبلا علی اکبر
جوانی وقف برائے امام وقت کرے
سبق جوانوں کو یہ دے گیا علی اکبر
*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*
*من مات علی حب آل محمد مات شھیدا*
سیہون شریف کے نزدیک روڈ حادثے میں *شہید علامہ حسن ترابی کے فرزند زین ترابی، معروف منقبت خواں خواجہ علی کاظم اور سید علی جان رضوی شھید ہوگئے*
#15شعبان#شہادت_علی_اکبر_علیہ_السلام#reelsvideo#hilights#follower
امام زین العابدین ع نے فرمایا:
مجھے تعجب ہے اس شخص پر جو غذا اس کے ضرر و نقصان کو دیکھ کر کھاتا ہے وہ کس طرح اپنے گناہوں کی نسبت سہل انگاری سے کام لیتا ہے۔
(أعيان الشّيعة: ج 1، ص 645)
5 شعبان المعظم
ولادت امام علی زین العابدین علیہ السلام
آج کل لوگوں کو منانے کے لیے ہم اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کرتے ہیں لیکن کبھی خدا کو منانے کے لیے اپنی زندگی کا اسٹیٹس یا سٹوری تبدیل کی؟؟
علامہ نصرت بخاری 💕