عمران خان نے کہا جو عہدے دار تحریک کا وزن نہیں اٹھا سکتے ہیں وہ پ��رٹی سے الگ ہو جائیں ورنہ میں باہر آ کر خود سب کو پارٹی سے نکال دوں گا۔
اس ویڈیو کو آج ہر طرف پھیلا دیں 🔥
عمران خان کی بہنوں کے خلاف کمپین چلانے والے کبھی بھی عمران خان کے وفادار نہیں ہو سکتے ہیں بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کے کارندے ہیں۔
🚨Repost, copy, post it again