@Hemoomangi90 سندھ میں اغوا برائے تاوان ہو یا اسلحے کی تقسیم۔۔ یہ موٹو پتلو ہی ملوث نکلتے ہیں۔ شکارپور پولیس نے مشیر کے موٹے بیٹے کو سرکاری پولیس موبائل میں اسلحہ اسمنگلنگ کرتے ہوئے پکڑا تو وزیراعلی، وزیر داخلہ لنجار اور آئی جی سندھ غلام نبی میمن سے چیخیں نکل گئیں اور فوراً بندے کو چھوڑا
@syedzaighum110 ابے یہ کون لوگ ھیں جو پتہ نہیں کہاں کہاں سے کیا کیا نکال کر باھر لاتے ہیں اور سارے ھی علیہ السلام ۔ یہ تو ایسا ھوا ھندستان کے بٹوارے کے بعد سارے موچی بھیل اور نچلے طبقے والے سندھ میں آکر سندھیوں کی ملکیتوں پر قبضہ کر کے سید بن گئے۔۔۔
کراچی ہاکس بے کے قریب 6 ہزار ایکڑ زمین ڈی ایچ اے کو لیز پر دینے کے خلاف سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور مختلف دیہات کے سیکڑوں دیہاتیوں کی جانب سے احتجاجی ریلی مظاہرہ مبارک ولیج روڈ پر دہڑنا دیا گیا
@sindhgovoffical