Michigan imam Belal Alzuhairi, October 26, 2024: "We as Muslims stand with President Trump because he promises peace, not war. We are supporting Donald Trump because he promised to end war in the Middle East"
This stuff had to be the most ridiculous propaganda in modern memory
@the_anik8 @fayyazcopOne @Anshika_in Wesy bhi French company ne kha k humary jahazo main masla nhi urany walo main masla h wo gaoo mata k bachy h insan k nhi🤪🤣🤣🤣🤣🤣
اب سنجیدہ بات!
اس الیکشن کے بعد پاکستان مکمل طور پر بدل چکا ہے۔
اوپر بیٹھے بابوں کو یہ بات جتنی جلدی سمجھ ا جائے اتنا ہی بہتر ہے۔
اس یوتھ کے ساتھ کام کرتے مجھے 15 سال سے زائد کا عرصہ ہو گیا ہے۔
میں پچھلے کئی سالوں سے لکھ رہا ہوں کہ پاکستان وہ والا پاکستان نہیں رہا۔
انٹرنیٹ کے انے کے بعد اپ انفارمیشن کے فلو کو نہیں روک سکتے۔ اپ انہیں کہانیوں میں الجھائے نہیں رکھ سکتے۔
اپ خود لیموزین میں بیٹھ کے انہیں غربت کے فضائل بیان نہیں کر سکتے وہ نہیں سنیں گے۔
یوتھ کو تو بتائیں جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق کہنا اصل جہاد ہے اور خود ان کے سامنے لیٹ جائیں اور پھر امید رکھیں کہ یوتھ اپ کو ووٹ دے کر اسمبلیوں میں بھیجے، بھائی وہ نہیں سنیں گے۔
اپ خود پاکستان سے باہر بھارت کے ساتھ کاروباری معاملات رکھتے ہوئے انہیں کشمیر کا چورن نہیں بیچ سکتے، وہ نہیں سنیں گے۔
اپ عدلیہ کو ہٹا کر اپنی باندی بیوروکریسی کے ذریعے الیکشن کروائیں گے اور یہ یوتھ کہے گی جی جی اپ بہت اچھے ہیں، بھائی وہ نہیں سنیں گے۔
میں خود اس بات کا عینی شاہد ہوں کہ اس الیکشن میں امیدواروں کی اپنے گھر کی یوتھ نے پی ٹی ائی کو ووٹ دیے۔ اتنی بڑی تبدیلی کو اپ ڈنڈے کے زور سے کیسے روکیں گے اور کب تک روکیں گے؟ بھائی وہ نہیں سنیں گے۔
اس گلے سڑے معاشرے میں رہنے کے فضائل، بھائی وہ نہیں سنیں گے۔
اور دوبارہ بتا دوں پہلے اور اج کے معاشرے میں فرق انٹرنیٹ کا ہے۔ انٹرنیٹ کے بعد پاکستان بدل چکا ہے اس بات کا ادراک عمران خان نے کر لیا اج وہ دلوں پہ حکمرانی کر رہا ہے اور جتنا جلدی باقی سیاسی پارٹیاں کر سکیں اتنا ہی بہتر ہوگا۔
ظالم پولیٹیکل ایلیٹ اور نااہل بیوروکریسی کے ہاتھ میں لامحدود طاقت کا ڈنڈا دیں، ہمارے سامنے ظالم ہم پر زبردستی تھوپے جائیں اور یوتھ نعرہ لگائے کہ سب ٹھیک چل رہا ہے، بھائی کب تک؟ وہ نہیں سنیں گے۔
یہ ملک اب یوتھ کا ہے۔
جب عوام بولنے لگ جائے تو بڑی بڑی بادشاہتیں بھی چند سالوں کی مہمان ثابت ہوتی ہے۔
میں اج خوش ہوں، بہت خوش ہوں، بہت جذباتی بھی۔
ہم تو ظلم سہ گئے بربریت سہ گئے، ہم نے اس پولیٹیکل ایلیٹ کے ہاتھوں گولیاں کھا لیں، سر پھڑوا لیے، بیوروکریسی کے جانوروں کے طعنے بھی سہ لیے۔
لیکن الحمدللہ جلد ملک کے فیصلے اب ان نوجوانوں کے ہاتھوں میں جانے لگے ہیں جو ظلم کو ظلم کہنا جانتی ہے، جنہیں گڈ گورننس کا پتہ ہے، جنہیں اچھے اور برے کی تمیز ہے، جنہیں ٹیکس کے عوض سروسز لینے کا پتہ ہے۔
انشاءاللہ یہ ضرور ظالموں کا ہاتھ روکیں گے۔ پاکستان بہت جلد بدلے گا۔
اب اپ نوجوانوں کو جو بھی لالی پاپ دیں - وہ نہیں سنیں گے۔
آج کل کی اولاد کس راہ پے چل پڑی ہے 😢
والد صاحب کا شناختی کارڈ نہیں مل رہا اور آرام سے بیٹھ کر دیکھ رہے ہیں دونوں بھائی 🥴🥴🥴
#Election2024pakistan#Elections2024
#بریکنگ_نیوز
⭕اسرائیلی فوج نے غزہ کے ایک مجاہد کی ویڈیو جاری کی ہے
⭕اس مجاہد کو اسرائیلی جہاز سے پیٹھ پر گولیاں ماری گئیں
⭕مجاہد زخمی حالت میں اپنے رب کو یاد کرتا ہے اور اپنی زندگی کے آخری لمحوں کو قیمتی بناتا ہے
⭕مجاہد رب کے سامنے سجدہ ریز ہوجاتا ہے اور اس دوران اس کی روح پرواز کرجاتی ہے
⭕اس سے بڑی سعادت کی موت دنیا میں کوئی نہیں ہے
⭕ مومن کے لیے سب سے بڑا تحفہ شہادت کی موت ہے
@GNMadani