پڑا ہے واسطہ میرا کچھ اس درجہ بناوٹ سے
میں لہجے میں صداقت کی کمی کو دیکھ لیتا ہوں
میں رہ چلتے ہوئے اکثر کسی اپنے کی حسرت میں
نظر بھر کر کسی اِک اجنبی کو دیکھ لیتا ہوں
اسی ہی کرب میں ہاں مبتلا مدت سے ہوں میں بھی
سو میں ہنستی نگاہوں میں نمی کو دیکھ لیتا ہوں
#اردو_زبان#اردو_شاعری
یہ تو ہوگا، بجلی کے بل جمع کروانے کے حوالے سے کسی قسم کی کوئی relaxation نہیں۔ ادھر بل جنریٹ ہوتا ہے ادھر بجلی کاٹنے کے لیے پہنچ جاتے ہیں۔اتنی زیادہ رقم کا انتظام اتنی جلدی کوئی کیسے کرے۔جبکہ مہنگائی نےکسی کے پلے کچھ نہیں چھوڑا۔ یہ سراسر بلیک میلنگ ہے۔ #electricitybill
پنجاب میں بجلی کے بلوں میں اضافے کے خلاف احتجاج تحریک بن گیا۔ تونسہ،احمدپورسیال اوراٹک میں بڑے مظاہرے شروع ہوگئے۔ کہیں شہریوں نے بلز کوآگ لگادی توکہیں سڑکوں پرآکراحتجاج کیاگیا۔
#Bills#Protest#ElectricityBill#GTVNews
جدائیوں میں یوں رنگ بدلے ہیں ساعتوں نے
کہ پل ہوئے ہیں محیط سالوں پہ لمحہ لمحہ
قبول ہم کو تمہاری نسبت سے ہر ستم تھا
چلی ہے دنیا تمہاری راہوں پہ لمحہ لمحہ
#بشرؔ#اردو_زبان
جدائیوں میں یوں رنگ بدلے ہیں ساعتوں نے
کہ پل ہوئے ہیں محیط سالوں پہ لمحہ لمحہ
قبول ہم کو تمہاری نسبت سے ہر ستم تھا
چلی ہے دنیا تمہاری راہوں پہ لمحہ لمحہ
#بشرؔ#اردو_زبان
پھر سے ناؤ میں اکیلی ہے شکستہ مری ذات
پھر ہے طوفان وہی پھر وہ بھنور آیا ہے
پھر نئے غم کی تپش پھر سے نئے درد کا بوجھ
چل مسافر کہ نیا زادِ سفر آیا ہے
#بشرؔ#اپنی_زبان_اردو
جدائیوں میں یوں رنگ بدلے ہیں ساعتوں نے
کہ پل ہوئے ہیں محیط سالوں پہ لمحہ لمحہ
قبول ہم کو تمہاری نسبت سے ہر ستم تھا
چلی ہے دنیا تمہاری راہوں پہ لمحہ لمحہ
#بشرؔ#اردو_زبان
پھر سے ناؤ میں اکیلی ہے شکستہ مری ذات
پھر ہے طوفان وہی پھر وہ بھنور آیا ہے
پھر نئے غم کی تپش پھر سے نئے درد کا بوجھ
چل مسافر کہ نیا زادِ سفر آیا ہے
#بشرؔ#اپنی_زبان_اردو
This masterpiece should earn 1000 Crores.
This film was awaited for years. A mega movie has never been made in Pakistan before. @blashari you have filled a huge gap and brought the Pakistani film industry to the international level.#TheLegendOfMaulaJatt
جھوٹ کے آگے گھٹنے ٹیک کے ہار گیا کیا؟
سچ کا رستہ دنیا میں بیکار گیاکیا؟
جیسا تھا وہ میں نے اُس کو ویسا بولا
میرے ہاتھوں سے میرا اب یار گیا کیا؟
#اپنی_زبان_اردو#بشرؔ