کھیل کے میدان سے لے کر بلوچستان کے قبرستانوں تک کشمیر کی خاموشی سے لے کر اسلام آباد کی گلیوں اور پختونخوا کے جلتے ہوئے پہاڑوں تک... جہاں جہاں اس محسن نقوی کے قدم پڑے وہاں صرف تباہی کی خاک اڑی اور بے حسی کا عالم تو دیکھئے جب بلوچستان کی مٹی اپنے بچوں کے خون سے تر ہو رہی تھی تب یہ صاحب بہادر نیویارک کی جگمگاتی سڑکوں پر یوں اترا کر چل رہے تھے جیسے دنیا کی تمام سفارت کاری انہی کی مرہونِ منت ہو
🚨مریم صاحبہ پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی تو یہ کریں ایک منصوبہ ایک حل 👇
کل راولپنڈی میں ایک بیس سال کے نوجوان نے بجلی کے بل کی وجہ سے خودکشی کی پنجاب میں غربت بڑھ رہی معاشی بوجھ ہے بجلی بل پیٹرول گیس اور لوکل ٹیکسوں جرمانوں نے کمر توڑ دی ہے
مریم نواز اگر واقعی پنجاب کے لئے کچھ کرنا چاہتی ہیں تو صرف سڑکوں، فٹ پاتھوں اور تزئین و آرائش سے آگے بڑھیں بیروکریسی نے آپ کو غلط سمت لگا دیا ہے پنجاب کو اس وقت ایک صنعتی انقلاب کی ضرورت ہےآپ ایک صنعتکار گھرانے سے یہ کام آپ کریں
حقیقت یہ ہے کہ پنجاب میں صنعت کا بنیادی ڈھانچہ موجود اس کو جدید کرنا ہے پاکستان کی ٹیکسٹائل برآمدات تقریباً 13.6 ارب ڈالر (Jul-Mar FY26) رہیں، مگر رفتار سست پڑ رہی ہے سیالکوٹ دنیا کے تقریباً 70٪ فٹبال بناتا ہے اور سالانہ کروڑوں بال برآمد کرتا ہے۔سرجیکل انسٹرومنٹس کی برآمدات 400 ملین ڈالر ہیں اور یہ صنعت مسائل کا شکار ہیں گروتھ سلو ہے ماڈرنائزیشن نہی ہے بجلی گیس کے مسائل ہیں لاگت کا اشو ہے
پنجاب کا اصل ماڈل اس طرح بن سکتا ہے :
فیصل آباد میں ٹیکسٹائل اور گارمنٹس پر فوکس
سیالکوٹ میں سرجیکل اور اسپورٹس
گوجرانوالہ میں انجینئرنگ اور فاؤنڈری
وہاڑی/خانیوال میں ایگرو پروسیسنگ
رحیم یار خان میں فوڈ ایکسپورٹس
راولپنڈی میں آئی ٹی اور دفاعی سپلائی چین
ہر ضلع میں ایک اسپیشل اکنامک زون بنا دیں اور ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ ہو سکل ٹرینگ ہو ایکسپورٹ سپورٹ سینٹر بنا دیں ایریا وائز فوکس ہو اس پر لوکل منتحب قیادت کو ذمہ دارئ دیں ۔
اگر چین کم مارجن صنعتوں سے نکل رہا ہے تو پنجاب کو وہ جگہ لینی چاہیے چین سے دوستی کب کام آئے گی ؟
10 لاکھ نوجوانوں کو روزگار دینے کا راستہ یہی ہے، صرف فیس لفٹنگ سے یہ کام نہی ہو گا لوگوں کو معاشی لفٹ دیں خوشحال کریں خواتین کو آگے لائیں ان کو صنعتیں کھول کر دیں
پنجاب کا نعرہ یہ بنا دیں
ہر ضلع، ایک صنعت اور ہر گھر، ایک روزگار۔
"ڈٹ کے کھــــڑا" ہے کپی تان کی رٹ لگانے والے بے شرم یوتھیوں کا مرشد امیر المنافقین، خلیفة الکازبین، فتنة الخوارجین، امام الفسادین @ImranKhanPTI چاروں خانے چت ہوکر لیٹ گیا 😂
یہودیوں نے جسے گھوڑا سمجھ کر اس پہ 22 سال تک سرمایہ کاری والا جواء کھیلا، اصل میں "کھــــوتا" نکلا۔۔
آج وزیراعظم نے پیٹرول کی قیمت کے لیے کمیٹی بنا دی ہے تو یاد کروا دوں دو ڈھائی مہینے پہلے الیٹ کے ان غیر قانونی اپارٹمنٹ پر بھی کمیٹی بٹھائی تھی اور آج تک وہ کمیٹی لاپتہ ہے
دعا کریں اگلے جنم میں یا آپ جج ہوں یا کوئی وزیر کیونکہ پاکستان میں جو اضافے ہوتے انہی دو طبقات کے ہوتے ہیں غریب کی پینشن تو 3.5فیصد بڑھتی ہے
آپ اللہ کو حاضر ناظر جان کر اسے گواہ بنا کر کہیں کیا ان چیزوں پر حکومت کی تعریف بنتی ہے کیا اس پر ہم ان کو سپورٹ کریں ؟
ایران جنگ شروع ہوئی یہ پاکستان کو گالیاں دے رہے تھے ایران جنگ پاکستان نے بند کروائی معاہدے کا نام اسلام آباد میمورنڈم ہے پاکستان کے بطور گارنٹر سائن ہیں مگر یہ اب بھی پاکستان کو گالیاں دے رہے تضحیک کر رہے
ان کو پاکستان سے اتنی نفرت کیوں ہے ؟
وزیراعظم پاکستان نے بھی بطور ثالٹ ایران امن معاہدے پر اسلام آباد سے ہی سائن کر دیے اور یوں ایران کی فرمائش اور خواہش پر سویزرلینڈ والی تقریب ملتوی ہو گئی
اور ناظرین آگیا وہ شاہکار جس کا تھا انتظار
وزیراعظم اسلامی جمہوری پاکستان جناب میاں محمد شہباز شریف نے اسلام آباد مفاہمتی یاداشت پر بطور ثالث دستخط کردئیے ہیں
پاکستان زندہ باد
دبئی میں فوت شدہ والد کے انگوٹھے لگوانے والے عالمی نوسرباز پیرزادہ نے ایک ویڈیو میں سرخ لکیر عبور کرتے ہوئے مودی کو باجی کا رشتہ پیش کیا اور پاکستان دشمنی میں ہر حد کو پار کرگیا لیکن اب تک ریاست مٹھی بند رکھے ہوئے ہے اور اگر یہی کام کسی ہندوستانی یوٹیوبر نے کیا ہوتا اور پاکستان سے مدد طلب کی ہوتی تو مودی سرکار نے پاسپورٹ بندش کے ساتھ ساتھ ہر شے بند کردینی تھی جہاں سے آواز نکلنے کا خدشہ تھا
مورخ یہ سمجھنے سے قاصر ہے کہ آخر ان حرامزادوں کو کھلی چھٹی کیوں فراہم کی گئی ہے