@PakSarfrazbugti 15 ستمبر کو محکمہ تعلیم نے کنٹریکٹ اساتذہ کو Revised Pay Scales 2026 دینے کا حکم دیا، مگر 23 ستمبر کو محکمہ خزانہ نے اس کے برعکس حکم جاری کر دیا۔
ایک ہی حکومت کے دو متضاد احکامات کیوں؟ وزیراعلیٰ بلوچستان فوری انصاف کریں۔
#ContractTeachers#Balochistan
@PakSarfrazbugti 📢 حکومتِ بلوچستان سے اپیل
کنٹریکٹ اساتذہ کو مستقل کیا جائے۔
یہ اساتذہ عرصۂ دراز سے تعلیمی خدمات انجام دے رہے ہیں۔ ان کی محنت، تجربے اور خدمات کو مدنظر رکھتے ہوئے مستقل کرنے کا فوری فیصلہ کیا جائے۔
📚 اساتذہ کا مستقبل محفوظ، تو تعلیم کا مستقبل روشن۔
#Contract
137 روپے کا ڈاکہ،80 روپے کی واپسی۔اور نام دیاگیا،ریلیف،یہ ریلیف نہیں،ریلیف کے نام پر واردات ہے۔ حکومت پہلے جیب کاٹتی ہے،پھر چند سکے واپس دے کر کہتی ہے۔دیکھو ہم مھربان ہیں۔قوم اس معاشی جادوگری کو سمجھتی ہے۔