ہر اس وردی والے پر لعنت جو اپنی آئینی حدود سے تجاوز کرتا ہے جو نہتوں پر ظلم کرتا ہے چاہے اس کا تعلق کسی بھی ملک ، مذہب ، رنگ یا نسل سے ہو وہ حیوان سے بھی بدتر ہے ۔۔۔
ڈاکٹر ماہ رنگ بلوچ اور گلزادی بلوچ کو تین مقدمات میں ضمانت دینے والے جبکہ بیبرگ بلوچ کو ایک ایف آئی آر میں ضمانت کے مرحلے پر ہی مقدمے سے بری کر دینے والے بہادر جج کو قتل کرنے والے دراصل بلوچستان میں انصاف کے دشمن ہیں
آل پاکستان وکلاء ایکشن کمیٹی ان ایکشن
چیئرمین علی احمد کرد نے سندھ ہائیکورٹ بار ایسوسیشن کے صدر حسیب جمالی ایڈووکیٹ کو وکلاء ایکشن کمیٹی کا سیکرٹری اور راحب خان بلیدی ایڈووکیٹ کو انفارمیشن سیکرٹری ( مرکزی ترجمان ) مقرر کیا ہے علی احمد کرد نے ملک بھر کے تمام وکلاء سول سوسائٹی خواتین طلباء تنظیموں مزدور کسان سیاسی جماعتوں کے کارکنوں دانشوروں اور صحافیوں سے اپیل کی ہے کہ وہ 26 ویں اور 27 ویں غیر آئینی ترمیم کے خلاف وکلاء تحریک کا حصہ بنیں اور ملک میں موجودہ انتہائی سنگین معاشی سیاسی اور آئینی بحران جیسے مسائل کے حل کیلئے وکلاء کی اس تحریک کا بھرپور انداز میں شرکت کرکے اپنا قومی فریضہ پورا کریں
ب
ریکنگ نیوز :
وکلا ایکشن کمیٹی نے علی احمد کرد کو ملک گیر تحریک کی قیادت سونپ دی
جنرل مشرف کو اقتدار سے بھگانے والی سپریم کورٹ بار کے صدر علی احمد کرد نے قیادت سنبھالتے ہی بڑے اعلانات کر دئیے
تفصیلات کچھ دیر میں ایم جے ٹی وی پر
یہ احمد شاہ ابدالی کا احسان ہے کہ اس نے مرہٹوں کی اس فوج کو ذلت آمیز شکست دی جس نے پورے ھندوستان پر قبضہ کرکے بادشاہ شاہ عالم کو قلعے تک محدود کر دیا تھا ۔ وہ نہ آتا تو ھندوستان 1761 میںُ ہندوتوا ہوتا اور آپ شودر سے نچلہ درجہ یعنی ملیچھ مسلمان ہوتے
@fawadchaudhry یہ احمد شاہ ابدالی کا احسان ہے کہ اس نے مرہٹوں کی اس فوج کو ذلت آمیز شکست دی جس نے پورے ھندوستان پر قبضہ کرکے بادشاہ شاہ عالم کو قلعے تک محدود کر دیا تھا ۔ وہ نہ آتا تو ھندوستان 1761 میںُ ہندوتوا ہوتا اور آپ شودر سے نچلہ درجہ یعنی ملیچھ مسلمان ہوتے
شرک کے بعد سب سے بڑا جرم زبردستی حکومت پر قبضہ کرنا ہے۔ طاقت کے زور پر حکومت لینے اور دینے والوں کی سزا آرٹیکل 6 ہے۔ اب چاہے کوئی قران کی آیات پڑھ کر سنانے والا سید ہو یاں حافظ، دین کے مطابق یہ طاغوت ہے۔
ایک بات ہم نے بلکل واضح طور پر کہنی ہوگی۔
پاکستان افواج کیلئے ہے یا افواج پاکستان کیلئے ہیں؟
جب تک یہ فیصلہ نہیں ہوتا پاکستان کا کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا۔
سندھ میں افغان مہاجرین کے نام پر پولیس کا اپنے ملک کے پٹھان شہریوں کے ساتھ امتیازی سلوک
زیر نظر تصویر میں نظر آنے والے ضلع باجوڑ ڈبر ماموند کے رہائشی محمد ابراھیم اور گاؤں بدان سے تعلق رکھنے والا رفیع اللّٰہ جو سندھ کے کندیارو میں اپنا حلال روزی کما رہے ہیں
مقامی پولیس ان کو بغیر کسی ثبوت کے افغان مہاجر کے نام پر گرفتار کیا ہے۔ متعلقہ حکام سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ
حالیہ میڈیکل آفیسر (ایم او) کی بھرتی کے عمل میں اضافی نمبروں اور تقرریوں کے بدلے رقم طلب کرنے کے حوالے ایک آڈیو زیر گردش ہے جس میں ڈاکٹر ماریہ ڈی ایچ او آفس پشاور اضافے نمبروں کے بدلے پیسوں کی ڈیمانڈ کررہی ہیں
قامونه ټول څوک نه وژني د سر سړې درپکښې وژني،د کار سړې درپکښې په نښه کوي ، د خبرې سړې پدې قام کښې پريښودل نه غواړي ، د قام د لښکر سړې ددې قام نه ايستل غواړي...
مولانا خانزېب
#RememeberingMaulanaKhanZeb#JulyTheMonthOfKhanZeb
باجوڑ: تحصیل خار کے علاقے شینکوٹ میں مبینہ ڈرون حملہ، ایک ہی گھر کے 3 افراد جاں بحق، 8 افراد زخمی
باجوڑ تحصیل خار کے علاقے شینکوٹ پاکستان چوک میں گزشتہ رات مبینہ ڈرون حملہ ہوا ۔ ابتدائی اطلاعات کے مطابق مسمی سید ولی جان ولد عجب خان کے گھر کو نشانہ بنایا گیا، جس کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ متعدد افراد زخمی ہو گئے۔ جاں بحق افراد میں اسحاق ولد میرزمان ( عمر 15 سال)، امتیاز ولد بختیار (عمر 30 سال) اور منیبہ دختر بختیار ( عمر 5 سال) شامل ہیں۔
جموں و کشمیر کے رہنما شوکت میر کی گرفتاری کی شدید مذمت کرتا ہوں۔ حقوق کی آواز کو جبر کے ذریعے دبانا نہ صرف بنیادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزی ہے بلکہ جمہوری اقدار پر بھی براہِ راست حملہ ہے۔
حکمران طاقت کے ذریعے نفرت اور خوف کی فضا پیدا کر رہے ہیں۔ آزاد کشمیر اور پاکستان کے حکمرانوں سے مطالبہ کرتا ہوں کہ شوکت میر کی فوری رہائی، حفاظت اور ان کے بنیادی حقوق کے تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
ماہرنگ بلوچ پاکستانی فوجی اسٹیبلشمنٹ کے لئے وہ آئینہ ہے، جس میں انہیں اپنا کا گھناونا چہرہ نظر آتا ہے ؛ اسی لئے جرنیلوں نے آئینہ قید کردیا، مگر ماہرنگ کی مدافعت عوام کے لئے ایک نظریہ بن چکی ہے، اور نظریہ قید نہیں کیا جاسکتا۔
عمران خان اس دلیل کی زندہ مثال ہیں!