12 بجے زیارت سانحے میں ان لوگوں نے اپنے افسران کو کہا کہ ہماری گولیاں ختم ہو رہی ہیں، لوگ زیادہ ہیں، خدا کے لیے ہم تک مدد پہنچائیں۔ پانچ بجے تک وہ محنت کرتے رہے، پانچ بجے کے بعد انہوں نے اپنے عزیزوں کو ٹیلی فون کیا کہ ہم بالکل بے بس ہو گئے ہیں، مہربانی کریں، اگر وہ نہیں آتے تو آپ مہربانی کریں اور کچھ امداد پہنچائیں۔
وزیر اعلیٰ صاحب! کسی شریف آدمی کو تو استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا یا کسی کو تو نوکری سے نکال دینا چاہیے تھا۔ بس انسان ہیں، مرتے رہیں گے اور آپ بس 'پاکستان زندہ باد' کہتے رہیں گے، پاکستان اس طرح زندہ باد نہیں ہو گا۔ پاکستان بہت بڑی بربادی کی طرف چلا جائے گا۔
ہم اپنی افواج اور اپنی ایجنسیوں سے درخواست کرتے ہیں کہ جو آئین کا حلف آپ نے اٹھایا ہے اس کا آپ خیال رکھیں، جو ہم نے اٹھایا ہے ہم اس کا خیال رکھیں گے۔ سپاہی سے لے کر جرنیل تک، ان کا حلف یہ ہوتا ہے کہ ہم سیاست میں حصہ نہیں لیں گے۔ اپنے حلف کا خیال رکھیں، پاکستان بچ جائے گا۔
محمود خان اچکزئی
@MKAchakzaiPKMAP
دنیا میں بچے جنم دیتے ہوئے جو خواتین کی اموات ہوتی ہیں، پاکستان میں اس کا تناسب سب سے زیادہ ہے۔ اس کی سب سے بڑی وجہ چھوٹے شہروں میں ماں اور بچے کی صحت کے لیے ہسپتال نہ ہونا ہے، اس لیے میانوالی میں "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال بنایا گیا ہے۔ یہ صرف میانوالی کے لیے نہیں بلکہ قریبی اضلاع بلکہ کے پی کے علاقوں ڈیرہ اسماعیل خان، بنوں اور لکی مروت کی خواتین کے لیے بھی سہولت فراہم کرے گا جنہیں حمل یا زچگی کے دوران پیچیدگیاں ہوتی ہیں۔
عمران خان صاحب کی میانوالی "مدر اینڈ چلڈرن" ہسپتال کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو۔
یاد رہے آج اس ہسپتال کا سٹیٹس تبدیل کر کے اس میں ڈسٹرکٹ ہسپتال شفٹ کر دیا گیا ہے، عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی اتار کر کوڑے میں پھینک دی گئی ہے اور میانوالی سمیت قریبی اضلاع کی خواتین اور بچوں کی زندگیوں کو بچانے والی اس امید کی کرن کا دیا بجھا دیا گیا ہے۔
فارم 47 کے ان چوروں کی گھٹیا حرکتیں عمران خان کا نام تاریخ سے نہیں مٹا سکتیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
اسلام آباد: میانوالی کے 200 بستروں والے مدر اینڈ چائلڈ ہسپتال سے بانی چیئرمین عمران خان کے نام کی افتتاحی تختی ہٹانا ایک بار پھر اس بات کا ثبوت ہے کہ موجودہ حکمران سیاسی مخالفین کا مقابلہ کارکردگی سے نہیں بلکہ تاریخ مٹانے کی کوششوں سے کرنا چاہتے ہیں۔
تقریباً 3 ارب روپے کی لاگت سے تعمیر ہونے والا یہ ہسپتال، جس کا افتتاح دسمبر 2022 میں عمران خان نے کیا، میانوالی اور سرگودھا ڈویژن کے لاکھوں عوام کے لیے اہم طبی سہولت ہے۔ اس منصوبے کی شناخت ختم کرنے کی کوشش عوامی خدمت کے منصوبوں کو سیاسی تعصب کی نظر سے دیکھنے کے مترادف ہے۔
یہ منصوبہ عوام کی سہولت کے لیے بنایا گیا تھا، کسی فرد یا جماعت کی ذاتی ملکیت نہیں۔
• پاکستان کا واحد کرکٹ ورلڈ کپ عمران خان کی قیادت میں جیتا گیا، یہ حقیقت کسی تصویر یا تختی سے تبدیل نہیں ہو سکتی۔
• شوکت خانم، نمل یونیورسٹی، صحت کارڈ اور دیگر فلاحی منصوبے اس بات کا ثبوت ہیں کہ میراث کام سے بنتی ہے، سرکاری احکامات سے نہیں مٹتی۔
• تاریخ تختیاں ہٹانے سے نہیں بدلتی، عوامی یادداشت اور خدمات اسے زندہ رکھتی ہیں۔
جو لوگ اپنی کارکردگی سے مقابلہ نہیں کر سکتے، وہ دوسروں کی شناخت مٹانے کی کوشش کرتے ہیں لیکن منہ کی کھاتے ہیں۔
عمران خان کا نام کسی تختی کا محتاج نہیں، ان کی خدمات ، عوامی اثر اور اس چور ٹولے میں عمران خان کا خوف ہی خود ان کی پہچان ہیں۔
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
شہباز گل نے حد ہی کردیا!!🔥
کاکول سے نکل کر ہی بدمعاشی کرتے ہیں!!
یہ جرنیل مافیا کا کردار ادا کر رہے ہیں, یہ gangsters ہیں, ان سے سارے اختیارات لینی ہوگی!!
بلوچستان میں فوج نے احتجاج کرتی عوام پر سیدھی گولیاں چلا دیں
بلوچستان کا شیرازہ بکھر چکا ہے عاصم منیر نے کشمیر سے لے کر بلوچستان تک ملک ادھیڑ کر رکھ دیا ہے
اکیلا اطہر کاظمی 5 ٹاؤٹس پر بھاری پڑ گیا۔۔۔!
عمران خان اور شہباز شریف کے دورِ حکومت کا کسی صورت مقابلہ بنتا ہی نہیں ہے،
عمران خان کے دور میں جی ڈی پی 6٪ پر تھی،
عمران خان نے کرونا وائرس کے دوران جس طرح ملک جو ہینڈل کیا عالمی سطح پر کوئی حکمران اس طرح ملک نہیں چلا پایا،
عمران خان کی حکومت میں پٹرول 150 روپے لیٹر تھا،
عمران خان کی حکومت میں بجلی کا یونٹ 18 روپے تھا،
عمران خان کی حکومت میں بلاول اور مریم مہنگائی مارچ بھی کرتے تھے جس میں بلاول کی ٹانگیں کانپ گئیں تھیں،
عمران خان کی حکومت میں مولانا فضل الرحمان دھرنے بھی دیتے تھے، اطہر کاظمی
ن لیگ جانتی تھی کمپنی کو امریکا کی طرف سے سی پیک پہ دباؤ کا سامنا ہے تو وہ عمران خان کے دور میں زبردستی کا بیانیہ بناتے تھے کہ عمران خان نے سی پیک بند کردیا اسکو لایا ہی اسی لئے گیا تھا۔۔ آج سی پیک کو تالے لگے ہیں ن لیگ چوں تک نہیں کرتی!
سہیل آفریدی کی ترجیح کپتان کی رہائی نہیں بلکہ چاکری بچانا باقی ہے گنڈا پور بھی یہی کام کرتا رہا اور آفریدی بھی اسی راستے کا مسافر بن گیا۔
کم بخت کرسی ہے ہی ایسی چیز بڑوں بڑوں کی بڑھکیں جھاگ کی طرح بیٹھ جاتی ہیں
🚨اہم اہم اہم
اب اگلے فیز کی جانب بڑھنے کا وقت آ گیا ہے،
" آئندہ منگل سے ہم صرف 3 بہنیں اڈیالہ کے ہاہر عمران خان سے ملاقات کیلئے آیا کریں گی، پارٹی کے تمام لوگ اپنے علاقوں کی جانب لوٹ جائیں اور عمران خان کے احکامات کے مطابق اپنے علاقوں میں Street movement شروع کریں اور تحریک کی تیاریاں مکمل کریں،
پنجاب والے آج ہزاروں کی تعداد میں اڈیالہ پہنچے ہیں، علیمہ خان @Aleema_KhanPK
ہزاروں کی تعداد میں لوگ اڈیالہ کے باہر جمع ہیں
نکلو پاکستانیوں خوف کا بت توڑ دو نکالو اپنے محب وطن لیڈر کو ایران سے سیکھو فلسطین سے سیکھو عمران خان سے سیکھو🙏
Video credit goes to @shafiqsharif667
چیف جسٹسز یحییٰ آفریدی اور سرفراز ڈوگر صاحب ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر اڈیالہ جیل ہے آئیے یہاں پہنچئے اور دیکھیں آپ کے احکامات کی حیثیت کیا رہ گئی ہے
شوکت بسرا
کور کمانڈر کانفرس کی ویڈیو جاری کی گئی ہے ایسے لگتا ہے بڑے کوئی افلاطون بیٹھے ہوۓ ہیں اور پاکستان کے مفاد میں فیصلے ہو رہے ہیں اور باتیں کیا نکل کر آئی ہیں ملک توڑنے والی آزاد کشمیر کو مقبوضہ علاقہ بنانے والے ہیں
فوج سرنڈر نہیں کرے گی فوج نے ملک توڑ دیا تھا سرنڈر نہیں کیا تھا فوج کے مالی مفادات ہیں ملک پر قبضہ کرنے کے
وقار ملک
“ان ظالم لوگوں کو اللّہ عبرت کا نشان بنائے گا، ہمارے دل سے تکلیف کے ساتھ یہ بددعا نکلتی ہے کہ اللّہ ان کو عبرت کا نشان بنائے۔ میرا بیٹا بھی فوجیوں کی قید میں ہے جہاں عدالت بھی کچھ نہیں کرسکتی۔ عمران خان کے ساتھ کھڑے ہونا ہی بہت بڑا جرم ہے۔ یہ خوفزدہ ہیں اس لیے انہوں نے عمران خان کو قید تنہائی میں رکھا ہوا ہے۔ جو انہوں نے کیا ہے ان کا حساب ہو گا انشاءاللّہ۔ اڈیالہ جیل انہی سے بھری ہو گی۔”
- @Noreen_KhanPK
#مزاحمت_سے_ہوگی_خان_کی_رہائی
#حق_کی_جیت_ہو_گی
"قرآن حکیم میں ہے کہ فتنے کے ساتھ ڈیل نہیں ہو سکتی۔ یہ میں نہیں، قرآن کہہ رہا ہے۔ دین اسلام کہہ رہا ہے" - اسحاق ڈار
ڈار صاحب۔ نامحرم خواتین کو اغوا کر کے ان سے زنا بالجبر کرنے سے بڑا فتنہ کیا ہے؟
اب اسلام کے مطابق ہی مجرموں کو سزا ہونی چاہئے۔ Right ?
انتہائی خوفناک انکشاف 🛑
بلو زرداری حکومت سندھ کا 80 ارب روپے کی چوری, خیرپور چھڑیا گھر کے نام پر 80 روپے مختص ہوئے, غریب عوام کا پیسہ تھا, لیکن خیرپور میں کوئی چھڑیا گھر موجود ہی نہیں!!
اب عاصم منیر سے عوام نفرت کیوں ناکرے, جب اسی ذہنی مریض نے عوام پر ان چوروں کو مسلط کیا
جنید اور سلمان کے اہلخانہ کے مطابق ان پر پر یو اے ائی جیل میں تشدد ہوا ہے۔
یہ پی ٹی آئی کارکنان ہیں انکے لیے وزیراعلی سہیل آفریدی اپنی کابینہ کے ہمراہ یو اے ای سفیر کے پاس نہیں جا سکتا؟
کیا وہاں جا کر یہ نہیں پوچھ سکتا کس جرم میں انکو قید کیا ہوا ہے؟
سرکار @SohailAfridiISF کچھ تو کر لو خدا دا واسطہ اے۔