ماں نےسکول سےواپسی پر جلدی جلدی یونیفارم چینج کرواکر نماز کےلئےبابا کےساتھ بھیجا۔۔۔اور ایک گھنٹےبعد ھنستےمسکراتےحسن عباس کا خون میں تر جسم ملا۔۔۔۔😪😪😪ماں تجھےسلام،شھید نونھال تجھےسلام💔💔💔
امام موسٰی کاظم علیہ اسلام کے بارے میں منقول ہے :
امام ع کو ایک زندان سے دوسرے زندان میں لے جایا جاتا تھا ۔💔
۱ ) عیسی بن جعفر کے زندان
۲) فضل بن ربیع کے زندان
۳) فضل بن یحیی کا زندان
۴ ) سندی بن شاھک کا زندان
:سوگ نامہ آلِ محمد ع (160)
#شھادت_امام_موسیٰ_کاظم_علیہ_السلام
*_💨یہ دسمبر میں لوگوں کو محبوب کیوں یاد آتا ہے_*🤐
*_ماں کیوں یاد نہیں آتی جو دسمبر میں خود گیلی جگہ سوتی رہی اور تمہیں خشک اور گرم جگہ سلاتی رہی..😓💔💔😓😔_*