⚠️ کیا امریکہ ایک ساتھ تمام محاذ سنبھال سکتا ہے؟
ایران کی جنگ، روس یوکرین تنازع اور پاکستان افغانستان کشیدگی۔ عالمی طاقتوں کے فیصلے ایک نئے بحران کو جنم دے سکتے ہیں۔
کیا واشنگٹن حالات کو کنٹرول کرے گا یا حالات واشنگٹن کو؟
#Geopolitics#USA#Russia#Iran#Ukraine#Pakistan
بلوچستان کا مستقبل دہشت گردی نہیں، تعلیم ہے!
بلوچستان کی بیٹیوں کے ہاتھوں میں قلم ہونا چاہیے، بندوق نہیں۔ بی ایل اے کی دہشت گردی بلوچستان کی ترقی اور مستقبل پر حملہ ہے۔
تعلیم کا سفر جاری رہے گا، پاکستان آگے بڑھے گا!
#Balochistan#Pakistan#GirlsEducation#StopTerrorism
"بلوچستان میں نوکریاں میرٹ پر دی جا رہی ہیں۔ میرا کزن جو میرا بہنوئی بھی ہے ٹیسٹ میں فیل ہوگیامیں نے اسے نوکری نہیں دی باوجود اس کے میری والدہ نے سفارش کی تھی" سرفراز بگٹی
وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے قابل تقلید مثال قائم کر دی۔
حوثی میزائل، سعودی دفاع اور پاکستان–ترکی کا کردار؟
تین ممکنہ منظرنامے، ایک بڑا سوال: کیا مشرقِ وسطیٰ میں نیا دفاعی اتحاد ابھر رہا ہے؟
باسم ندیم بٹ | تجزیہ کار
YouTube: StrategicHorizonswithBasim
TikTok: @basimbutt.1
Instagram: @basimbutt1#Houthis#SaudiArabia#Pakistan