یہ ہے سچا ہیرو: عبدالرزاق تره کئی!
سول ہسپتال میں لیڈی ڈاکٹر کی جان بچانے کی کوشش میں عبدالرزاق خود شدید زخمی ہو گیا اور اب آریہ ہسپتال میں زیر علاج ہے۔ اپنی جان داؤ پر لگا کر دوسرے کی جان بچانا ایک بہت بڑا کام ہے۔
ہماری وزیراعلیٰ جناب @PakSarfrazbugti صاحب سے درخواست ہے کہ عبدالرزاق کو اس کی بہادری کے لیے اعلیٰ سرکاری اعزاز دیا جائے۔
#PeopleOfBalochistan ❤️ #Respect 🫡
الحمدللہ!
ڈاکٹر ماہنور ناصر کی حالت خطرے سے باہر !!
آغا خان یونیورسٹی اسپتال کراچی میں ماہر ڈاکٹرز نے معائنے کے بعد بتایا ہے کہ فی الحال ان کی جان یا کسی اہم عضو کو کوئی خطرہ لاحق نہیں۔
میڈیکل رپورٹ کے مطابق جسم کا تقریباً 13 فیصد حصہ جھلسا ہے، جس میں 7 تا 8 فیصد گہرے زخم شامل ہیں جبکہ باقی جلنے کے زخم سطحی نوعیت کے ہیں۔
دونوں آنکھوں میں قرنیہ (Cornea) کی معتدل دھندلاہٹ پائی گئی ہے، تاہم بینائی محفوظ ہے اور احتیاطی تدابیر کے ساتھ اس کا علاج جاری ہے۔
پلاسٹک سرجری اور امراضِ چشم کے ماہرین بھی علاج کے عمل میں شامل ہیں۔
ڈاکٹر ماہنور ناصر اس وقت آغا خان یونیورسٹی اسپتال میں زیرِ علاج ہیں اور مجموعی طور پر ان کی حالت تسلی بخش بتائی جا رہی ہے۔
اللہ تعالیٰ ڈاکٹر ماہنور ناصر کو مکمل اور جلد صحت یابی عطا فرمائے۔ آمین۔
#Balochistan
وہ کہتے ہیں نا، بگٹی کو سایہ بھی تب ملا جب اُس نے سخت دھوپ دیکھی۔
بگٹی وہ قوم ہے جسے ایک سردار نے عرصۂ دراز تک اپنا غلام بنائے رکھا، گیس کی رائلٹی لے کر انہیں بغاوت کے راستے پر ڈالتا رہا، یہاں تک کہ انہی وفادار بگٹیوں کے ہاتھوں میں بندوق دے کر بلوچستان کی طویل اور سخت ترین شورش کا حصہ بنا دیا گیا۔
مگر جب بگٹی قوم کو اپنی غلطی کا احساس ہوا، تو آج وہی بگٹی قوم وزیرِ اعلیٰ میر سرفراز بگٹی کی قیادت میں اپنا مستقبل تعمیر کر رہی ہے۔ جس قوم کے ہاتھ میں کبھی بندوق دی گئی تھی، آج وہی قوم پاکستان کی وفادار ترین قوم بن کر امن، ترقی اور تعلیم کے ذریعے اپنا مستقبل سنوار رہی ہے۔
@PakSarfrazbugti@BBhuttoZardari@MediaCellPPP
#Balochistan
Delighted to welcome Field Marshal Munir to Iran.
Expressed gratitude for Pakistan's gracious hosting of dialogue, emphasizing that it reflects our deep and great bilateral relationship. Our commitment to promoting peace and stability in the region remains strong—and shared.
History will remember the Islamic Republic of Pakistan for this remarkable diplomatic achievement 🤲🇵🇰
We thank Allah Almighty for this success.may He bless the entire world with peace, stability, and prosperity. Ameen.
#Ceasefire#pakistan#WW3
With the greatest humility, I am pleased to announce that the Islamic Republic of Iran and the United States of America, along with their allies, have agreed to an immediate ceasefire everywhere including Lebanon and elsewhere, EFFECTIVE IMMEDIATELY.
I warmly welcome the sagacious gesture and extend deepest gratitude to the leadership of both the countries and invite their delegations to Islamabad on Friday, 10th April 2026, to further negotiate for a conclusive agreement to settle all disputes.
Both parties have displayed remarkable wisdom and understanding and have remained constructively engaged in furthering the cause of peace and stability. We earnestly hope, that the ‘Islamabad Talks’ succeed in achieving sustainable peace and wish to share more good news in coming days!
@realDonaldTrump@JDVance@SecRubio@SteveWitkoff@SEPeaceMissions@drpezeshkian@mb_ghalibaf@araghchi
وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کے وژن کے مطابق صوبے کے شعبہ صحت میں مؤثر اور انقلابی اقدامات جاری
ہیں۔Balochistan Institute of Nephrology and Urology Quetta (BINUQ) میں جدید سہولیات کے ساتھ معیاری اور بروقت طبی خدمات کی فراہمی یقینی بنائی جا رہی ہے۔
عوام کی جانب سے فراہم کردہ طبی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے مثبت ردعمل سامنے آ رہا ہے، جبکہ شہریوں نے وزیراعلیٰ بلوچستان کی قیادت میں صحت کے شعبے میں بہتری کو سراہا ہے۔