کراچی حیدرآبا�� ہی نہیں بلکہ سندھ بھر میں آئی ٹی سیکٹر کے فروغ و عام آدمی کی زندگی بہتر بنانے اور انہیں ڈیجیٹل دنیا سے منسلک کرنے کیلئے وفاقی وزیر برائے آئی ٹی @SyedAminulHaque کی خدمات کو ایک عرصے تک یاد رکھ�� جائے گا
اس حوالے سے ایک مختصر سی جائزہ رپورٹ۔
#WellDoneSyedAminulHaque
*سندھ حکومت نے سرجانی ٹاؤن کو کے 3 کی لائن کاٹ کر سرجانی ٹاؤن کو پانی سے محروم کر دیا جب کے ٹینکر مافیا بے لگام عوام پانی کی قلت سے پریشان *۔ رکن سندھ اسمبلی باسط احمد صدیقی بھائی* کا اسمبلی فلور پر اظہار خیال۔
#MqmPakistan#SurjaniTown#BasitS
ایم کیو ایم وه واحد سیاسی جماعت ہے جو سندھ کے شہری علاقوں کا مقدمہ بھرپور انداز میں لڑ رہی ہے خاص طور سے شہریوں کو گنوانے کے لئے ہر فورم پر آواز اٹھا رہی ہے جو قابل تعریف ہے باقی نام نہاد پارٹیاں مردم شماری کے حوالے سے خاموش تماشائی بنی نظر آ رہی ہیں۔
#MardumShumariHumariRedLine