The attitude you pose is greatly influenced by the links of friendships you bookmark. Good friends, good attitudes; best friends, best attitudes. Guess what for toxic friends…!
#RemoveVCSamreenAsim
ضیا کے بعد ضیا کے باقیات طلبہ کے ساتھ ناآنصافی کے پہاڑ توڑ رہے ہیں، ہر دور میں طلبہ جدوجہد کو سبوتاژ کرنے کی کوشش کی گئی اور انکی آواز کو دبایا گیا ہے۔
ہم فی الفور طلبہ کی بحالی کا مطالبہ کرتے ہیں اور وی سی کو فوری برطرف کیا جائے۔
#RemoveVCSamreenAsim