جب ہم نے یہ خبریں دیں تو درجنوں مقدمات میں گھسیٹا گیا ذلیل کرنے کی کوشش کی گئی مگر ہمارا اللہ الحق ہے۔ آج اسی اتحاد کا سربراہ خود اعتراف کر رہا ہے۔ یہ تو صرف شروعات ہے ابھی اور بہت سی زبانیں بھی کھلیں گی۔
نو مئی کے اصلی کرداروں کو بے نقاب کیا جائے عمران خان کی حکومت گرانے میں جرنل باجوہ اور ساتھ شامل تمام لوگوں کو انصاف کے کٹہرے میں کھڑا کیا جائے
8 فروری کو ایک بار پھر عوامی مینڈیٹ پر ڈاکا ڈالا گیا
ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو
آج یہ ہمارا احتجاج ختم نہیں ہو رہا اگر ہمارے مطالبات نہ مانے گئے تو عمران خان جلد ملک گیر احتجاج کی کال دیں گے پورا ملک سے پی ٹی آئی کے ورکرز اسلام آباد پہنچیں گے۔
فوج کے اندر آئی ایس آئی اور آرمی چیف کی سیاسی مداخلت پر شدید اختلافات ابھر کر سامنے آرہے ہیں۔
شہیدوں کا خون رائیگاں جاتے دیکھ کر لڑاکے افسران اور جوان کمانڈروں کو کھلے عام صلواتیں سنا رہے ہیں۔
کمشنر راولپنڈی کا اعترافی بیان جس میں انہوں نے یہ تسلیم کرتےہوئے مستعفٰی ہونے کا اعلان کیا کہ انہوں نے انتخابی نتائج سےچھیڑ چھاڑ کی،جس کے نتیجےمیں محض راولپنڈی ڈویژن میں تحریک انصاف کو قومی اسمبلی کی کم ازکم 13 نشستوں سے محروم کیا گیا۔
ان کا یہ بیان ملک بھر میں انتخابی نظام کے ساتھ کئے جانے والی نہایت منظّم چھیڑ چھاڑ کی ایک ہوشربا روداد ہے جس سے یہ ظاہر ہوتا ہے کہ قومی اسمبلی ہی نہیں بلکہ صوبائی اسمبلی کی ایسی نشستیں جہاں تحریک انصاف کے امیدواروں کو واضح برتری حاصل تھی، کو جعلی سازی اور دھوکے دہی سے ہروایا گیا اور عوام کو ان کے جائز مینڈیٹ سے محروم کیا گیا۔
وقت آ گیا ہے کہ ملک کی ساکھ، اس کی بہتری اور سیاسی و معاشی استحکام کیلئے اپنے طرزِ عمل کا جائزہ لیا جائے اور اپنا قبلہ درست کرتے ہوئے فارم 45 کی روشنی میں نتائج جاری کرتے ہوئے عوام کی منشا کا احترام کیا جائے۔
پاکستان تحریک انصاف شفاف تحقیقات اور عوامی مینڈیٹ پر کھلے ڈاکے میں ملوث افراد کیخلاف مؤثر اور بامعنی عدالتی کارروائی کابھی مطالبہ کرتی ہے۔
کمشنر لیاقت چٹھہ
آپ نے انا کے ہاتھوں ہارے ہوۓ ملک کو جتوا دیا
تم نے بیوروکریسی کی لاج رکھ لی
ہم ہمیشہ آپکا نام ملک کی قسمت بدلنے والوں کے ساتھ لیا کریں گے
جگ جگ جئیو
“کیا آپ کو ڈر ہے کہ مذہبی شدت پسند عمران خان کو مارنے کی کوشش کریں گے”؟
Piers Morgan
“ایسی کوئی بات نہیں کہ شدت پسند عمران خان کے پیچھے ہیں۔۔ ایسا وہ سٹیج کرنا چاہتے تھے جن کی طاقت کو عمران خان نے چیلنج کیا”۔
Aleema Khan
۔۔
حقائق پوری دنیا تک جائیں گے۔۔
ذرہ برابر حیرانگی نہیں ہونی چاہئیے پاکستانی عوام چیخ چیخ کر کہہ رہے تھے وہ الیکشن میں ن لیگ یا PTI مخالف کسی سیاسی جماعت کو ووٹ نہیں دیں الیکشن میں وہ چاہے کیسی ہو PTI کی شناخت والوں کو ووٹ دیں گے PTI کو ریزہ ریزہ کردیا گیا عوام ٹس سے مس نہ ہوئے میرے ٹوئٹر ہینڈل پر ہونے والے نومبر 11 اور پھر جنوری 20 سروے کے نتائج آج ہو بہو صحیح ثابت ہوئے اب نتائج کو قبول نہ کرنے سے پاکستان کو مزید نقصان ہوگا