تربت کے بعد پنجگور ، غورکریں ! اس اجتماع میں عورتیں زیادہ اور مرد کم ہیں۔ماہ رنگ بلوچ اور سمی دین بلوچ عورتوں کو باہر لے آئی ہیں کیونکہ بلوچ عورتیں جانتی ہیں کہ بلوچ یکجہتی کمیٹی والے نہ تو ووٹ مانگنے آئے ہیں نہ انہوں نے اسمبلی میں جا کر جھوٹ بولنا ہے یہ صرف مظلوموں کا پاور شو ہے
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو❣️
وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے، جنہیں راستوں سے
عشق ہو 🖤
More power to you sisters @SammiBaluch@MahrangBaloch_
I strongly condemn the raid on journalist Usman Khan's home. Usman is a brave and dedicated journalist who, for performing his journalistic duties and covering the Baloch National Gathering, is being harassed along with his family.
I appeal to the journalistic community and human rights organizations to raise their voices to ensure Usman Khan's safety, as his life is currently threatened by the military and intelligence agencies of the state of Pakistan for fulfilling his journalistic duties.
ماما ایک فرد نہیں بلکہ وہ ادارہ ہے جس کے زیر سایہ میں ہزاروں جہدکار بڑے ہو چکے ہیں ماما وہ درسگاہ ہے جنہوں نے #مھرنگ_اور_سمی جیسی کامریڈ پیدا کر کے آج بلوچ قوم کے ساتھ دنیا انہیں احترام دے کر سننے کے لیے بے تاب ہیں یہی وہ ادارہ ہے جس کا روح رواں ماما جیسے رہنما ہوتے ہیں۔
بہترین انسان وه ہے جسکا وجود دوسروں کیلیۓ فائدہ مند ہو❣️
وہ منزلوں کی فکر نہیں کرتے، جنہیں راستوں سے
عشق ہو 🖤
More power to you sisters @SammiBaluch@MahrangBaloch_
معروف و مشہور فوٹو گرافر کمانچر بلوچ ، جس نے اپنے کیمرے سے بلوچستان اور بلوچ کی پہچان پوری دنیا تک پہنچائی وہ آج ہم سب سے بچھڑ گئے۔ دعا کریں کہ اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ آمین