منزل سے آگے بڑھ کر منزل تلاش کر
مل جائے تجھکو دریا تو سمندر تلاش کر
ہرشیشہ ٹوٹ جاتا ہےپتھر کی چوٹ سے
پتھر ہی ٹوٹ جائے.. وہ شیشہ تلاش کر
سجدوں سےتیرےکیاہواصدیاں گزرگئیں
دنیا تیری بدل دے.. وہ سجدہ تلاش کر
#علامہ_محمد_اقبال
@aly_hadia@abdurrahman433 بی بی جی اس کی وجہ یہ ہے کہ اس وقت وہاں باقاعدہ عدالت لگتی تھی مگر رسولِ کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے وصال کے بعد ان کی عزت کے لئے وہاں اونچا بولنا جرم قرار دے دیا گیا تھا۔
@insaafinqalaab @rana_okarapti https://t.co/edaVlcgb1M
Bhai ma bahas nai karta zada laken ye video bhagnay Kay ha. Agar aby be ap ye khao Ky ma Galat ho, then ok. End of conversation.