@GovtofPunjabPK سب جھوٹی کہانیاں لکھی جاری ہیں۔ بائیک رجسٹریشن اور ٹرانسفر پر ابھی بھی ہزاروں رپے فیس وصول کی جارہی ہیں۔ میں کل ہی اکسائز انڈ ٹیکسیشن ڈپارٹمنٹ ملتان میں رجسٹریشن اور ٹرانسفر کے عمل سے گزرا ہوں۔ عملہ نے صاف کہا ہے کو ئ فیس معافی نہیں ہے۔ سوشل میڈیا پر لالی پاپ دیا جارہا ہے بس۔۔۔